Recent content by Mahmood Ahmad

  1. Mahmood Ahmad

    نعت شریف

    ﷽ نعتِ رسول مقبولﷺ پُر کیف ہیں بہت ہی، اس در کی یہ ہوائیں اے کاش جھونکے ان کے، منظر وہ ہی دکھائیں خوشبو جو لا رہی ہیں، باغِ مدینہ سے یہ اس سے ہیں یاد آتی، بطحا کی ہی فضائیں گر جائیں تیرے ہمراہ، ہم بھی نسیمِ بطحا جا کر وہاں تجھے بھی، جالی حسیں دکھائیں جب دست بستہ ہوں گے ہم، روبروئے روضہ اشکوں...
  2. Mahmood Ahmad

  3. Mahmood Ahmad

    نعت شریف

    ﷽ نعتِ رسول مقبولﷺ پُر کیف کتنی ہیں، درِ جاناں کی ہوائیں اے کاش جھونکے ان کے، منظر وہ ہی دکھائیں خوشبو جو لا رہی ہیں، باغِ مدینہ سے یہ اس سے ہیں یاد آتی، بطحا کی ہی فضائیں گر جائیں تیرے ہمراہ، ہم بھی نسیمِ بطحا جا کر وہاں تمہیں بھی، جالی حسیں دکھائیں جب دست بستہ ہوں گے ہم، روبروئے روضہ اشکوں...
  4. Mahmood Ahmad

    نعت شریف

    نہایت مشکور ہوں۔ آ پ کی رہنمائی ذرہ افزائی ہے ہدایات پر عمل کیا جائے گا انشاللہ
  5. Mahmood Ahmad

    غزل

    نوازش انشاللہ ایسا ہی کیا جائے گا۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔
  6. Mahmood Ahmad

    غزل

    میں عرصہ دراز سے دنیا کے اس کونے میں بیٹھا ہوں جہاں مجھے یہ سہولت میسر نہیں ہے۔ کاش مجھے کسی استادَِ محترم کی قدم بوسی کا شرف مل سکتا۔
  7. Mahmood Ahmad

    نعت شریف

    ﷽ﷺ نغمہ سرا ہو بُلبُل، کر ذکرِ مصطفائیؐ مدحت نبیؐ سے خوش ہے، وہ ذاتِ کبریائی اوصاف دلربا گر، تجھ سے بیاں ہوں دل سے ہے باریابی تم کو، تیری بنی خدائی اُنؐ کی عطا سے جو، ہے نثار یار ہوتا پھر زندگی میں اس کی، کوئی کمی نہ آئی آقؐا سے جو وفا ہے، سودا ہے لاب کا یہ گھاٹے کی اس میں نوبت، کب ہے...
  8. Mahmood Ahmad

  9. Mahmood Ahmad

    میرا ارادہ ہے کہ کوئی استاد میرے لکھے ہوئے اشعار پر نظر ڈالیں اور میری راہنمائی فرمائیں ۔اگر...

    میرا ارادہ ہے کہ کوئی استاد میرے لکھے ہوئے اشعار پر نظر ڈالیں اور میری راہنمائی فرمائیں ۔اگر کوئی مہربان مدد فرما سکیں عین نوازش ہو گی۔
Top