السلام وعلیکم ماہر حضرات
مجھے ایک مسئلے کا حل درکار ہے جب میں کلک میں کام کرنے کے لئے جاتا ہوں تومجھے یونی کورڈ درست انداز میں نظر نہیں آتی نیچے تصویر دیکھئے
اس کے علاوہ جب لکھنے کی جگہ جاتے ہیں تو اس جگہ پر بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے دوسری تصویر دیکھئے
برائے مہربانی کوئی اس مسئلے کا حل...
بھا ئی تگڑا انٹرنیٹ ہونے کے باوجود کم سپیڈ ملتی ہے تقریباآدھی بھی نہیں ملتی اور جواچھاTorrent ڈانلوڈ کرنا ہوتا ہے اس کی سپیڈ بہت کم ہوتی ہےمثال کے طور پر اگر آپ کو عام فائل کی سپیڈ100k ملتی ہے تو Torrent کی زیادہ سے زیادہ 30k ہوتی ہے
مجھے کوئی بھائی بتائے گا کہ Torrent کی Downloading کیسے تیز کی جا سکتی ہے میں نے بہت ساری جگا دیکھا ہے کہ لوگ یہی شکایت کرتے ھہں جواب میں UTorrent کی Setting بتائی جاتی ہے لیکن اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔اگر کسی بھائی کے پاس یس کا حل ہے تو بتا دے مھر بانی ہو گی