You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
سب سے پہلے کون سی امت جنت میں جائے گی ؟
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
سب سے پہلا نکاح بتائیں ؟
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
خواتین کس بیگ سے ڈرتی ھیں۔ سفید بیگ۔کالا بیگ ۔ لال بیگ ۔ پیلا بیگ۔ ہرا بیگ۔؟
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
کیا آپ کو معلوم ھے ایٹم بم جہاں گرایا جاتا ھے وہاں کے تمام جاندار ختم ھو جاتے ھیں۔ سوائے بیگ صاحب کے ۔ جی ہاں لال بیگ زندہ رہتاھے اور جنات
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
بن کہتے ھیں جنگل کو اور مانس کہتے ھیں آدمی کو۔ بن مانس یعنی جنگل کا آدمی ۔ شاید یہ ہندی زبان میں بن مانس کہتے ھیں ۔
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
دل وہ نگر نہیں کہ پھر آباد ھوسکے ۔ بہت پچھتاؤ گے سنو ! یہ بستی اجاڑ کے
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
پہلے نہ سمجھا پیار تھا۔ سمجھا تو تمہی چل دئیے
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
اگلا مصرعہ ۔ میں روز محشر کا قائل ھوں پھر بھی ہنستا ھوں۔ بھلا اک بندہ خدا کو حساب کیا دے گا۔
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
توکیا وہ ہم کو ہراک جرم کی سزا دے گا۔ پھر اپنے رحم وکرم کا ثبوت کیا دے گا۔
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کے اداس رہتا ھوں
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں مہوے یاس رہتا ھوں
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
سوال : بیل کس کو کہتے ھیں اور کہاں کہاں یہ لفظ استعمال ھوتا ھے
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
بیل کس کو کہتے ھیں
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
زندگی زندہ دلی کا نام ھے
مردہ دل خاک جیا کرتے ھیں
- Khilji
- کیفیت نامہ
-
بیٹا مبارک ھو الله نیک اور ماں باپ کا فرمانبردار بنائے اچھی زندگی دے ۔