السلام علیکم
ماشاء الله ایک اچھا تفریح والا پروگرام ھے پسند آیا امید ھے ہم سب کو کچھ اچھا سیکھنے کو ملےگا۔میں ابھی نیا نیا آیا ھوں آپ دوست رہنمائی فرمایئے گا۔
جی تو میرا تعارف : میرا نام عبدالحمید خلجی ھے میرا تعلق میرپورخاص سے ھے۔ تمام فرقوں سے دور مسلم ھوں۔ بس اتنا ہی کافی ھے ۔