Recent content by Jazib hashmi

  1. Jazib hashmi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم جاؤ رقیبوں کا کرو کوئی مداوا ہم آپ بھگت لیں گے کہ جو ہم پہ بنی ہے سردار گینڈا سنگھ مشرقی
  2. Jazib hashmi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا فائدا ہے قصہَ رضواں سے تجھے کوئی شمع رو پری ستے تو بھی لگن لگا باقر اگاہ ویلوری
  3. Jazib hashmi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آحباب چارہ سازی وحشت نہ کر سکے زنداں میں بھی خیال , بیاباں نورد تھا غالب
  4. Jazib hashmi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زبردست
  5. Jazib hashmi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک ہم کہیں گے حالِ دل اور آپ فرماویں گے کیا مرزا غالب
  6. Jazib hashmi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سادگی ہاٸے تمنا یعنی پھر وہی نیرنگ نظر یاد آیا عذر واماندگی اے حسرت دل نالہ کرتا تھا جگر یاد آیا
  7. Jazib hashmi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ذرا ان کی شوخی تو دیکھنا لیے ذلف خم شدہ ہاتھ میں میرے پاس آٸے دبے دبے مجھے سانپ کہ کے ڈرا دیا نواب سلطان جہاں بیگم
  8. Jazib hashmi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوٸی دن گر زنداگانی اور ہے اپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے آتشِ دوزخ میں یہ گرمی کہاں سوزِ غم ہاٸے نہانی اور ہے بارہا دیکھی ہے ان کی رنجشیں پر کچھ اب کے سرگرانی اور ہے دے کے خط منہ دیکھتا ہے نامہ بر کچھ تو پیغام زبانی اور ہے مرزا غالب
  9. Jazib hashmi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گر کیا ناصح نے ہم کو قید اچھا یوں سہی یہ جنونِ عشق کے انداز چھٹ جاویں گے کیا خانہ زادِ ذلف ہیں زنجیر سے بھاگیں کیوں ہے گرفتار وفا زنداں سے گھبراویں گے کیا مرزا غالب
  10. Jazib hashmi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آٸینہ دیکھ کر فرماتے ہیں کس غضب کی ہے جوانی میری امداد امام
  11. Jazib hashmi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آپ جاتے تو ہیں اس بزم میں شبلی لیکن حالِ دل دیکھیے اظہار نہ ہونے پاٸے مولانہ شبلی نعمانی
  12. Jazib hashmi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دن کٹا فریاد سے رات زاری سے کٹی عمر کٹنے کو کٹی پر کتنی خواری سے کٹی دلہن بیگم
  13. Jazib hashmi

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بھاٸی یہ تو خواجہ وزیر محمد کا ہے
Top