Recent content by Jawad Ahmad

  1. J

    مظفر وارثی شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا ----------- مظفر وارثی

    شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا سچ منہ سے نکل جاتا ہے، کوشش نہيں کرتا گرتی ہوئی ديوار کا ہمدرد ہوں، ليکن چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہيں کرتا رہتا ہوں فقیروں کی دعاؤ ں کا طلبگار شاہوں سے تمنا ء ستائش نہیں...
Top