السلام علیکم ۔ کوئی بھائی میری ھیلپ کر دے ۔ میں بچوں کی تعلیمی ایپ جو کے اینڈ رائیڈ پلیٹ فارم پر بہت زیادہ دستیاب ھے ۔ان کو کمپیوٹر پر آفلائین رہ کر چلانا چاھتا ھوں ۔
جبکہ۔بلیوسٹک سوئفٹ ویر آنلائین چلتا ھے۔ ایسے ذوالقرنین صاحب سے خصوصی درخواست ھے ۔
متعلقہ دھاگے میں درج سوئفٹ ویئر علیحدہ سے...
السلام علیکم ۔ جناب ذوالقرنین صاحب ۔
آپ کی محنت کی داد نہ دینا زیادتی و نا انصافی ھے ۔ ماشاء اللہ بہت محنت سے آپ نے یہ دھاگہ ( مضمون ) لکھا ۔ اگر مجھ جیسے اناڑی کے واسطے اینڈ رائیڈ جدید وژن برائے ونڈو سیون بتیس بٹ کا علیحدہ سے لنک یا فائیل اپلوڈ کر دیتے جناب کی بہت مہربانی ۔
آپ کی مدد کا طلبگار...