نتائج تلاش

  1. Javed8029

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    السلام علیکم ۔ کوئی بھائی میری ھیلپ کر دے ۔ میں بچوں کی تعلیمی ایپ جو کے اینڈ رائیڈ پلیٹ فارم پر بہت زیادہ دستیاب ھے ۔ان کو کمپیوٹر پر آفلائین رہ کر چلانا چاھتا ھوں ۔ جبکہ۔بلیوسٹک سوئفٹ ویر آنلائین چلتا ھے۔ ایسے ذوالقرنین صاحب سے خصوصی درخواست ھے ۔ متعلقہ دھاگے میں درج سوئفٹ ویئر علیحدہ سے...
  2. Javed8029

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    السلام علیکم ۔ میرے پیارے بھائی میں آف لائین اپلیکیشن چلانا چاھتا ھوں ۔ جب کہ یہ آنلائین سوفٹویئر ھ ۔ بہرحال بھائی کی مہربانی ۔
  3. Javed8029

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    السلام علیکم ۔ جناب یہ اپلیکیشن کس مقصد کے لیے ھ ۔ تھوڑی تفصیل بھی دیتے تو آسانی ھوتی ۔
  4. Javed8029

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    السلام علیکم ۔ جناب ذوالقرنین صاحب ۔ آپ کی محنت کی داد نہ دینا زیادتی و نا انصافی ھے ۔ ماشاء اللہ بہت محنت سے آپ نے یہ دھاگہ ( مضمون ) لکھا ۔ اگر مجھ جیسے اناڑی کے واسطے اینڈ رائیڈ جدید وژن برائے ونڈو سیون بتیس بٹ کا علیحدہ سے لنک یا فائیل اپلوڈ کر دیتے جناب کی بہت مہربانی ۔ آپ کی مدد کا طلبگار...
  5. Javed8029

    السلام علیکم ۔ جناب کیا تعارف ھمارہ ۔ اور کیااوقات ۔ ۔ کریانہ کی دکان اور ہم ۔

    السلام علیکم ۔ جناب کیا تعارف ھمارہ ۔ اور کیااوقات ۔ ۔ کریانہ کی دکان اور ہم ۔
Top