قرآن کریم وہ عظیم کتاب ہے کہ جس کی عظمت و حقانیت کو غیروں نے بھی تسلیم کیا ہے۔ لیکن یہ عاقبت نا اندیش نجانے کیوں شیطان کی پیروی میں بے حرمتی کرتے ہیں ۔ حالاں کہ ان کا اپنا مذہب تو اس مذموم کام کی دعوت نہیں دیتا؟
امریکہ میں قرآن کی بے حرمتی کی گئی ۔
یہ احتجاج کے دو لنک ہیں۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2012-05-04/page-9/detail-3
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2012-05-05/page-1/detail-8
عالمی سطح پر انصاف کے علم بردار کی اپنی ریاستوں کتنے گھناؤنے قسم کے جرم ہوتے ہیں۔
قرآن جال محیط العالم (انٹرنیٹ) پر اور اس کے خطرات
جال محیط العالم (انٹرنیٹ) کی ترقی سے جہاں مواد کو لوگوں تک پہنچانا آسان ہوگیا ہے وہاں قرآن کے بارے میں ویب سائٹوں کی بہتات ہے جس میں سے کچھ تو درست مواد فراہم کرتے ہیں مگر بیشتر غلطیوں سے پاک نہیں۔ اس میں کچھ تو قرآن کو یونیکوڈ میں لکھنے کی...
ہم پاکستان سے ایک ورلڈ وائڈ ادارے کے ذریعے قرآن و سنت کی تعلیمات دینے کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔ ادارے کا نام ای لرننگ ہولی قرآن ڈاٹ کام ہے۔ 2012 کے آغاز کے ساتھ ہی ہم نے اس کا آغاز کیا۔ ہمارا ادارہ برکت مارکیٹ لاہور کے پاس
Main Boulevard Garden Town, Lahore, Pakistan
اس مقام پر سنٹرل...
جی ہمارے قاری صاحبان یہیں سے تعلیم یافتہ ہیں۔ یہاں ان تعلیمات کے ادارے عام بھی ہیں اور با آسانی سیکھنے کے مواقع بھی۔ اب یہ ہم سب کا فرض ہے کہ ہم قرآن مجید اور دیگر اسلامی علوم سے استفادہ کریں۔