میں جانتا ہوں گوگل ایڈ سنس یا کوئی دوسری سروس 100 فیصد قابل اعتماد نہیں فیملی فورم کے لئے۔ لیکن کوئی تھوڑی بہت سپیس جو صرف مین پیج پہ ہو ،پرائیویٹ اشتہارات کے لئے استعمال کی جا سکتی ہے۔
میں جانتا ہوں یہ آپشنز فائدہ مند نہیں رہی ہوں گی جسکی وجہ سے انہیں استعمال نہیں کیا جا رہا۔ آپ اتنا بڑا فورم...
انیمیٹیڈ مجھے بھی بہت پسند ہیں۔ ان میں آپ دیکھیں
Tinker Bell and lost treasure
Mega mind
tangled
Legion of guardian
fire birth
how to train your dragon.
کام کی فلم تو بھول گیا Ratatouille 2007
cars
bear brother
ان میں کچھ اپنی اچھی انیمیشن کی وجہ سے بہت زیادہ پسند ہیں اور سٹوری تو سب کی...