ateequrrehman

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے طرف سے تمام اردو محفل کے ارکان کو سلام قبول ہے
میرا نام عتیق الرحمن ہے میں کراچی کا رہائشی ہوں۔۔۔اور کمپیوٹر سے ریلیٹڈ بہت سے کام
ہارڈوئر نیٹ ورکنگ ویب ڈیزائنگ اور دیگرکام کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔
میری دینی تعلیم حفظ قران کریم اور تین سال درس نظامی علم کورس ہے
اس کے علاوہ دیناوئی تعلیم میں میٹرک تک ہے اور ساتھ ساتھ کمپیوٹر کے مختلف کورسس۔۔۔۔۔
یوم پیدائش
جنوری 8، 1988 (عمر: 36)
ذاتی ویب سائٹ
http://www.jamiamadnia.com
مقام سکونت
کراچی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Busy
Occupation
کمپیوٹر

دستخط

ہم تو چراغ اول شب ہیں شب اول ہی بجھ جائیں گے یارو
تم ہی آخرشب تک دیپ اسی دیپ جلائے رہنا
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستاں میں
ہمیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب بہار آئے

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top