Recent content by asim10

  1. A

    نپولین علی بونا پارٹ کی فریاد بحضور سید الشہدا امام حسین علیہ السلام ۔ علامہ سید ضمیر اخترنقوی

    ابھی تو اس کہانی کے اور ورژن بھی آنے ہیں آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا
  2. A

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اسلا م علیکم دوستو۔ بات شروع ہوئی تھی نیندر تھال سے ۔ یہ مخلوق آج بھی اس دنیا میں موجود ہے۔ لیکن اسے ہم کسی طرح سے یہ نہیں کہ سکتے کہ یہ مخلوق سیدنا آدم ؑ سے پہلے کی مخلوق ہے۔۔ میں سائنس کو نہیں جھٹلا رہا لیکن بہر حال سائنس پر یقین بھی نہیں کرتا۔ کہ یہ صرف سائنسی تھیوریز ہیں جسکو ابھی اپرو...
  3. A

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    السلام علیکم کچھ کچھ پڑھا لیکن کچھ سمجھ نہیں آئی کہ مہوش کا اعتراض کس پر تھا۔ اسلام پر احادیث پر یا سائنس پر ۔ کچھ تذبذب کا شکار لگ رہی ہیں
  4. A

    واقعہ شق القمر اور سائنسی حقائق

    واقعہ شق القمر ۔ قرآن ،حدیث اور سائنس کی روشنی میں نبی اکرم ﷺ کے ویسے تو کئی معجزات ہیں ۔اور ان میں سے ہر ایک پر ہمارا یقین محکم ہے ۔ ان ہی میں سے ایک واقعہ شق القمر بھی ہے ۔ اس واقعہ کے مطابق کفار مکہ کے مطالبہ پر اللہ کے نبی ﷺ نے چاند کو دو ٹکڑو ں میں تقسیم کیا ۔ اور پھر یہ ٹکڑے آپس میں...
  5. A

    مدینہ کے قریب موجود وادیِ جن ۔۔

    شمشاد بھای یہ بات تو بلکل صحیح کہ وہاں گاڑی خود بخود چلتی ہے اور واقعی پانی الٹی طرف بہتا ، لیکن یہ سب کچھ جن کرتے ہیں کہ بات بلکل غلط ہے ۔ جو بات میں نے محسوس کہ وہ یہ ہے کہ یہ سب اس جگہ کا ڈھلوان کی صورت میں ہونا ہے اور چونکہ کہ یہ ایک لمبا راستہ ہے اس یہ ڈھلوان بھی غیر محسوس ہے لیکن وجہ...
  6. A

    فاتحہ و نیاز کا طعام کھانا

    السلام علیکم بھای یہ کس قسم کا کھانا ہوتا ہے اور اسکا سنت نبوی یا عمل صحابہ سے کیا ثبوت ہے جزاک اللہ خیرا
  7. A

    انسانی زندگی پر ستاروں کا اثر؟

    صرف اتنا کہوں گا ۔ لاجواب۔ اس سلسلے میں بہت جگہ بہت کچھ پڑھا لیکن ۔اتنی اچھی دلیلوں کا ساتھ پہلی دفعہ دیکھا۔جزاکاللہ
  8. A

    گیری ملر کا قبولِ اسلام

    لگتا ہے حضرت کا کافی دھچکا لگا اس خبر سے
  9. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    میں ان جدت پسند ، سیکولرازم کے دلدادہ۔ لبرلزم کے حامیوں سے صرف ایک گزارش کروں گا۔کہ جتنا وقت آپ اسلام کے خلاف پڑھنے یا لکھنے میں لگاتے ہیں اگر صرف اس 25 فیصد اسکو سمجھنے میں لگائیں تو میرا دعویٰ ہے کہ اسلام کے متعلق آپ کا نظریہ یکسر مختلف ہو گا۔ بس شرط یہ ہے نیوٹرل ہو کر یہ تحقیقی کریں
  10. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    بھائی اگر تو آپ کو یہ کہنا میرے متعلق ہے تو میں نہ تو کسی اور اڈی سے آتا ہوں اور نہ کبھی کسی سے بلا وجہ کا جھگڑا کرتا ہوں ۔ اگر کسی اور آڈی پر آپ کو میرا گمان ہے تو یہ غلط گمان ہے ۔شکریہ
  11. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    ذرا اپنی اس لاجواب تحقیق سے کچھ ہمارے لیے بھی پیش کر دیتے ۔ تو ہمارے ناقص علم میں بھی اضافہ ہو جاتا۔پتہ تو چلے کہ آخر آ پ کے اعتراضات ہیں کیا۔
  12. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    یہ نکتہ نظر ایک شاعر صاحب کا ہے جو اکثر صرف سرابوں کے پیچھے ہی بھاگتے ہیں
  13. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    عارف صاحب اور زیک صاحب ایک بات میرے سمجھ میں یہ نہیں آتی کہ آپ سیکولر اور لبر لزم کے دل دادہ لوگ دین اور سیاست میں فرق کیوں نہیں کرتے ۔ آپ اپنے کھوکھلے پن کو سچا ثابت کرنے کے لیے دین اور دنیاوی سیاست کو ملا کر پیش کرتے ہیں جو کہ حقیقت سے کھلا فرار ہے۔اور افسوس یہ ہے کہ آپ کو بارہا اسکا جواب دینے...
  14. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    عارف صاحب پہلے آپ سوچ تو لیں کہ آپ کا اسلام کے بارے میں نظریہ کیا ایک جگہ آپ کہتے ہیں اور پھر نیچے آپ ایک اور کمنٹ میں یہ اسلام کے خلاف اپنے دل کا زہر بھی اگل رہے ہیں عارف صاحب آخر آپ اتنے کنفیوز کیوں ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں۔ ایک جگہ آپ اسلام کو بہترین اور انسانوں کی نجات کا...
  15. A

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    وا زیک صاحب کیا لاجواب اعتراض کیا ہے ۔تمام دوست اس اعتراض کو دیکھیں ۔اور زیک صاحب کی عقل کا اندازہ لگائیں زیک صاحب کیا آپ نے کبھی بھی ان دو اعتراضات کے بارے میں خود تحقیق کی کہ آخر اسلام ان کے بارے میں کیا حکم دیتا ہے ۔پلیز جواب ضرور دینا
Top