Recent content by arshadmm

  1. arshadmm

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    لقد جاء کم رسول من انفسکم عزیز علیہ ما عنتم حریص علیکم بالمومنین رءوف الرحیم ۔ التوبہ 128 لوگو تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک پیغمبر آئے ہیں۔ تمہاری تکلیف انکو گراں معلوم ہوتی ہے اور وہ تمہاری بھلائی کے بہت خواہشمند ہیں۔ اور مومنوں پر نہایت شفقت کرنے والے ہیں مہربان ہیں۔
  2. arshadmm

    سورۃ الانعام آیات 105-91

  3. arshadmm

    سورۃ واقعۃ

  4. arshadmm

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    مگر اب انگریزی نام والوں کا دخول مشکل ہو گیا ہے، کیونکہ دخول کے وقت نام اور پاسورڈ کے لیے انگریزی کا آپشن نہیں آ رہا؟؟
  5. arshadmm

    الماعون

  6. arshadmm

    تاسف میری امّی جان کا انتقال ہو گیا ہے۔

    اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند کرے اور مغفرت کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ ماں جیسی کوئی چیز اللہ نے نہیں بنائی۔ آہ کاش کہ مائیں کبھی فوت نہ ہوتیں۔
  7. arshadmm

    کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا

    حذف شدہ نعت میں نعت خواں صاحب کے نام اندراج غلط ہو گیا تھا ۔
  8. arshadmm

    ایرانی انٹیلی جنس نے پاکستانی زمین پر آپریشن کر کے دو مغوی آزاد کروا لیے. پاکستان خاموش

    پاکستانی میڈیا کو میڈیا کہنا توہین ہے میڈیا کی، ان کا بس ایک ہی کام ہے بے راہ روی پھیلانا فضول قسم کے ڈراموں اور اشتہارات سے اور بس۔
  9. arshadmm

    کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا

    کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا ۔۔۔
  10. arshadmm

    منزل مترجم

  11. arshadmm

    بیٹیاں ۔ جنت کی ضمانت

Top