Recent content by ahamza

  1. ahamza

    تعارف حمزه

    شکریہ وارث بهائی
  2. ahamza

    کپتان کا آبائی علاقہ

    میانوالی کےلوگ اورعلم؟ناممکن
  3. ahamza

    کپتان کا آبائی علاقہ

    اچها
  4. ahamza

    کپتان کا آبائی علاقہ

    آپ کونسےشہریاگاوں کے ہیں
  5. ahamza

    کپتان کا آبائی علاقہ

    جی ہاں اور تلوک چندمحروم بهی یهیں کےتهے
  6. ahamza

    تعارف حمزه

    بهت شکریہ تلمیذ صاحب
  7. ahamza

    کپتان کا آبائی علاقہ

    میں میانوالی کارہنےوالا ہوں
  8. ahamza

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں وہ رستےکی سرائےہوں جسے ہرکوئی چهوڑکےجاناچاہے۔ امجداسلام امجد
  9. ahamza

    تعارف حمزه

    ایک شعرپیش خدمت ہے خیال یارمیں کچه اسطرح کهویاہواہوں میں قیامت بهی اگرآوےنہ مجهکوکچه خبرہووے
  10. ahamza

    تعارف حمزه

    میں میانوالی کے پسماندہ گاوں جهورکاباسی ہوں-بچپن سےہی مزاج شاعرانہ پایااوراسی کی سزاابهی تک بهگت رہاہوں-شاعری کےعلاوہ بهی اردوکی بہت سی اصناف سےدلچسپی ہے-اپناکتب خانہ ہےلہذا موادمل گیا-بس اتناساتعارف ہے-
  11. ahamza

    تعارف حمزه

    بربادحقائق حمزہ صاحب
  12. ahamza

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا میں یهاں پہ شعرپوسٹ کرسکتاہوں-دراصل میں یهاں پہ نیاہوں-
  13. ahamza

    میرا جی زمیں پہ سبزہ لہک رہا ہے، فلک پہ بادل دُھواں دُھواں ہے

    طارق بهائی یہ غزل توابن انشاکی هے
  14. ahamza

    تعارف نام

    میں اس محفل میں نیا ہوں
Top