Recent content by abuhuraira farooqi

  1. abuhuraira farooqi

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ نبیل بھائی ارشد کمبوہ والی آئی ڈی کو کیوں منقطع کیا ہوا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ نبیل بھائی ارشد کمبوہ والی آئی ڈی کو کیوں منقطع کیا ہوا ہے
  2. abuhuraira farooqi

    تقلید

    یہ سب عقل کے ہی نتائج ہیں میں مزید مثالوں سے تقلید کو مزین کرنا نہیں چاہتا اگر مثالیں پیش کرنا شروع ہوجاؤں تو ممکن ہے اس کے خوف ناک نتائج سامنے آئیں اور پھر یہ فورم شاید اس کا متحمل نہ ہو لہذا اگر میرے سوال کا جواب تو بیان کیجئے ورنہ مزید ٹائم ضائع نہیں کرنا چاہتا بار بار ایک ہی بات کو گھوما...
  3. abuhuraira farooqi

    تقلید

    کاپی پیسٹ ہی کرنا ہے تو شاید یہ کام کسی کےلئے بھی مشکل نہیں۔۔۔ بات اتنی کی جائے جتنی ضرورت ہو۔۔۔ اور سرسری نظر سے اتنا ضرور محسوس ہوا کہ ساری کاپی پیسٹ میں میرے سوال کا کہیں بھی جواب دیا گیا اپنی مرضی ہی کے استدلال کرنے ہیں تو پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ میں نہ مانوں کا علاج میرے پاس نہیں
  4. abuhuraira farooqi

    تقلید

    آپ کے سمجھنے سے تو آپ کی سوچ کا ہر زاویہ تو درست ہو سکتا مگر یہ ضروری نہیں کہ حاضرین کو بھی اطمنان ہو اور اپنے اطمنان کےلئے آپ کا یہ اصول بہت اچھا ہے بھائی ہر بات کو خاص عینک پہن کر نہ دیکھا کریں بسااوقات کچھ چیزیں بغیر عینک کے بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں
  5. abuhuraira farooqi

    تقلید

    آپ کے الفاظ کی چاشنی آپ کے تبصرات پر پردہ نہیں ڈال سکتی نہ ماننے والی گردان شاید موصوف کو اچھی ٹرائی گئی ہے بات بڑھانی ہے تو میں اصولی بات کی ہے باقی میں نہ مانوں کا علاج میرے پاس نہیں ہے
  6. abuhuraira farooqi

    تقلید

    اللہ پاک سب کو خوش رکھے
  7. abuhuraira farooqi

    تقلید

    اپنے اپنے ظرف کی بات ہے بھائی۔ والسلام
  8. abuhuraira farooqi

    تقلید

    بہن جی ایمان سے بتلائیے کہ میری پوسٹ یا تمام تبصرے پڑھنے کے بعد بھی آپ کو تقلید کی تعریف حاجت رہی ہے؟؟؟؟ ایمانداری سے بتلائیے
  9. abuhuraira farooqi

    تقلید

    میرے پیارے بھائی بات ناراضی کی نہیں لیکن مجھے اس بات سے دکھ ہوا کہ آپ نے کہا یہ نامعقول بحث ہے چلیں بورنگ ہوتی ہوگی اس میں کوئی شک نہیں لیکن نامعقول والی درست معلوم نہیں ہوتی کم از کم میری کوئی بات ایسی نہیں تھی جو میں غلط کی ہو ورنہ آپ نشاندھی ضرور فرماتے
  10. abuhuraira farooqi

    تقلید

    میرے پیارے بھائی آپ کی بات کہاں تک درست ہے یہ فیصلہ تو اس تقسیم کی دلیل آ جانے کے بعد ہوگا لیکن میری ابھی پہلی بات کا مجھے جواب نہیں ملا میں پہلے کئی مطالبہ کر چکا ہوں کہ اب میرا اس پر مزید اس وقت تک تبصرہ ممکن نہیں ہوگا جب تک کہ پہلی بات کلئیر نہ ہوجائے پھر بھی اگر کوئی پیش قدمی نہ ہوئی تو کوئی...
  11. abuhuraira farooqi

    تقلید

    باقی میری بات سمجھ آئی تو ٹھیک ورنہ میں پابند نہیں
  12. abuhuraira farooqi

    تقلید

    محترم ایسی بات کرتے ہوئے بندے کو اپنا منصب یاد رکھنا چاہئیے تاکہ بعد میں آپ کےلئے پریشانی نہ بنے
  13. abuhuraira farooqi

    تقلید

    چلیں اب اگلی بات نہیں پہلے آپ لوگ تقلید کو نصوص سے ثابت کریں اگلی بات پھر کریں اب آپ کی طرف سے پیش قدمی ہو گی تو ہی جواب ممکن ہوگا
  14. abuhuraira farooqi

    تقلید

    چلیں جی اب تو ٹھیک کردیا ہے اب اللہ کرے گا ٹھیک لگ رہی ہوگی
  15. abuhuraira farooqi

    تقلید

    بھائی مجھے زیادہ استعمال کا طریقہ نہیں آتا ابھی دو چار دن ہی تو ہوئے ہیں یہاں بات چیت کرتے ہوئے
Top