شوگر کے لیے پانج دن کے لیے کیپسول دیتے ہیں جنہیں لگاتار تین دن استعمال کرانے بعد دسویں دن اور پھر بیسویں دن استعمال کراتے ہیں،یا پھر مریض کی حالت کے مطابق دوا تجویز کرتے ہیں،شوگر ایک یا دو دن میں ہی نارمل ہو جاتی ھے،ھیپاٹاءیٹس کے لیے ٹیبلیٹس استعمال کراتے ہیں اور اپنی نگرانی میں صرف ایک دن کے...
وہ پنجاب کے ضلع میانوالی کے ایک قصبے کمر مشانی (Kamar Mushani) میں رہتے ہیں ان کا نام حمید اللہ خان (شاہو خیل) ہے، کمر مشانی کے تقریبا سب لوگ، خصوصا سکولوں والے لوگ انہیں جانتے ہیں
جس صاحب نے میری والدہ کا علاج کیا ہے وہ باقاعدہ مطب نہیں چلاتے، وہ محکمہ تعلیم میں انسپیکشن آفیسر ہیں،صرف شوگر اور ھیپاٹائیٹس کا علاج کرتے ہیں،شوگر کے علاج کی5000روپے جبکہ ھیپاٹائیٹس کے علاج کی20000روپے فیس ہے
شوگر کا حتمی علاج موجود ھے، خود میری والدہ ماجدہ کو کئی سال سے یہ مہلک مرض لاحق تھا صرف چند دن علاج کے بعد اب الحمد للہ بالکل نارمل ھے و اذا مرضت فھو یشفین