Recent content by Abu Talha

  1. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    پہلے اتفاق تو ہو جائے یہ تجویز میں پہلے ہی دے چکا ہوں۔
  2. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    چیکنگ یوزر اور ٹائپنگ یوزر الگ الگ کر دئیے ہیں۔ آصف بھائی آپ کو اس کا ایڈمن بنا رہا ہوں۔ کیا فورم پر ذاتی میسج سہولت نہیں دی ہوئی، آپ کو چیکنگ یوزر اور ٹائپنگ یوزر کا پاس ورڈ بھیجنا ہے۔ آپ جس کو چاہیں اس ساتھی کو پاسورڈ دے دیں۔
  3. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    درست۔ چونکہ بہت سے ساتھی ڈیٹا انٹری کریں گے، اور ابھی یہ پبلکی اوپن بھی ہے، کوئی بھی الفاظ ایڈٹ کر سکتا ہے۔ اس لیے یہ سوچا ہے کہ ایک تو اس پر پاس ورڈ لگ جائے ، اور مخصوص ساتھی جو ڈیٹا انٹری کریں گے ان کو دیا جائے۔ دوسرا یہ کہ ایک بھائی الفاظ کو ایک نظر فائنل چیک کر کے کنفرم کر دے ساتھ ساتھ، (اس...
  4. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    سٹارٹنگ میں ایک ایک ورڈ انٹر کرنے کی بجائے ایسا کرتے ہیں کہ جو جو لسٹ فائنل ہو چکی ہے وہ مجھے بھیج دیں تاکہ میں تمام الفاظ کو ایکسپورٹ کرا دوں بعد میں مذید ایڈ ہوتے جائیں گے۔ کیا خیال ہے۔ ورنہ تو بہت ٹائم لگ جائے گا۔
  5. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ہو گیا، چیک کیجئے۔
  6. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ٹوکن فائل کے لیے آن لائن ڈیٹا انٹری سسٹم یہاں چیک کیجئے۔ سروش محمد عظیم الدین آصف اثر ڈائونلوڈ کے لیے فی الحال ایک صفحہ پر سارے ڈسپلے کراوئے ہیں وہاں سے یہ ٹیکسٹ فائل میں کاپی پیسٹ کر لیں گے۔
  7. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ان شاء اللہ کل بنا دیتا ہوں۔ کیا خیال ہے دو ان پٹ فیلڈ رکھ دوں ایک میں غیر تصحیح اور دوسرے میں تصحیح شدہ۔ یا ایک ہی فیلڈ ہو۔ ڈائون لوڈ بھی ہو گا ۔ ان شاء اللہ
  8. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    عربی، اردو عبارت سے اعراب ختم کرنا، اس کی بہت ضرورت پیش آتی ہے۔
  9. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    سروش بھائی اخفاء تشکیل والا کوڈ بھی پیسٹ کر دیں۔ سروش
  10. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اخفاء تشکیل کا بھی سسٹم رکھ دیں۔
  11. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    متفق، سروش بھائی نے اس سلسلے میں کچھ کام کیا ہوا ہے۔ سروش
  12. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    پی ایچ پی میں کچھ لمیٹیشن آ جاتی ہیں جیسا کہ آف لائن رن کرنے کے لیے پہلے ویب سرور انسٹال کرنا ہو گا وغیرہ اس لیے محمد عظیم بھائی کا سسٹم بہترین ہے۔
  13. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    پی ایچ میں اس کی ایک اور مثال $line= "اورکہا میں چاہتاہوں"; $line=str_replace("اورکہا ","اور کہا ",$line); $line=str_replace("چاہتاہوں ","چاہتا ہوں ",$line); echo $line; اس تمام عبارت کو ٹیکسٹ ایڈٹر میں پیسٹ کر کے دیکھیں، یہاں لیفٹ ٹو رائٹ نہ ہونے سے ریڈ ایبل مشکل ہے۔
  14. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    پی ایچ پی میں اس کا لمبا چوڑا سکرپٹ نہیں ، صرف ریپلیس فنگشن سے ہی کام چل جاتا ہے۔ جیسا کہ یہاں دیکھیں
  15. A

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اس کی وجہ میں نے بیان کی ہے، اصل میں ، میں گلوسری بھی بنا رہا تھا ساتھ ساتھ اس لیے سسٹم چونکہ ابن خزیمہ کو دو الگ الگ الفاظ سمجھتا ہے تو میں نے ان کو ایک لفظ ٹریٹ کرانے کے لیے + سائن سے جوڑا ۔
Top