محترم نظامی صاحب، ان ممالک کی مثال سامنے رکھتے ہوئے کیا بہتر نہیں ہوگا کہ پاکستان کے تمام انتظامی ڈویژنز جو تیس سے زائد ہیں کو صوبوں کا درجہ دے دیا جائے؟
عمران خان صاحب نے جو کیا، پہلی بار نہیں کیا۔
وقفے وقفے سے محترم کوئی ایسی پھلجھڑی چھوڑ دیتے ہیں جس کے لئے ان کے ٹائیگرز کو ان کا دفاع کرنے میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن بے چارے اپنی سی کوشش کرتے رہتے ہیں۔جس عقیدت سے ان لوگوں نے خان صاحب کواپنے دل میں جگہ دی ہے وہ سمجھتے ہیں کہ...
ایک معاشرتی برائی جو دن بدن فروغ پا رہی ہے اس کی نشان دہی کی کوشش پر صاحب تحریر مبارک باد کے مستحق ہیں۔اگرچہ اس عالم ہائو ہو میں اسے نقارخانے میں توتی کی آواز ہی سمجھا جائے گا اس کے باوجود یہ احسن فعل ہے۔اور پھر حق بات کہنے کے لئے یہ نہیں سوچنا چاہیئے کہ کتنی بڑی تعداد اس کا اثر لے گی بلکہ...
پی ٹی آئی کی سو نشتیں؟ نا ممکن، دیانتداری سے شفاف الیکشن کرائے گئے تو کبھی ایسا نہیں ہو سکتا۔ ن لیگ کا ووٹ بینک اپنی جگہ موجود ہے۔ انٹر نیٹ اور میڈیا کے اس دور میں کتنا چھپایا جا سکتا ہے۔ووٹرز کو روکنے کی کوشش، دھاندلی یا جھرلو کچھ بھی چھپایا نہیں جا سکے گا۔ بہتر ہوگا الیکشن کا سارا عمل صاف...
اعتزاز احسن نواز شریف اور مریم بی بی کا خیر خواہ کب سے ہو گیا؟ یہ ن لیگ کا سیاسی مخالف ہے اور پانچ سال پہلے اپنی بیوی کی ن لیگ کے ہاتھوں شرم ناک شکست نہیں بھولا۔ اس وقت سے اس نےچالاک لومڑی کے انداز میں ن لیگ کے اندر اختلاف بڑھانے کی اپنی سی کوشش کی۔ دھرنے کے دنوں میں چوہدری نثار سے اس کی تو تو...
سوشل میڈیا خاص طور پر فیس بک ایک سراب ہے۔اسے حقیقت سمجھ لینے والے تپتے صحرا میں خوش گمانی ہی میں پیاسے رہ جاتے ہیں۔
تصور کیجئے، فیس بک چونتیس لاکھ اور بائیس لاکھ فالوئنگ رکھنے والے کے کسی حلقے میں اتنے ووٹ نہیں کہ ایک سیٹ ہی جیت جائیں۔ جبکہ دو لاکھ فالوئنگ والے کے ڈبوں سے ڈیڑھ کڑور ووٹ نکلتے...
گر اتحادیوں کے سہارے حکومت بنانا اور چلانا پڑے، تو بہتر ہے کہ حکومت کی بجائے اپوزیشن کی جائے۔ جمہوریت، نظام کے تسلسل اور معاشی استحکام کے لئے ایسا ہونا بہت ضروری ہے۔
کیونکہ انہیں برداشت نہ کرنے کا عزم صمیم انہیں کام کرنے نہیں دے گا۔ گزرے سالوں کی طرح ملک مسلسل عدم استحکام کا شکار اور معیشت...
`
بالکل درست، ہمارے ضلعے میں ن لیگ کے مقابلے میں پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن لڑنے والے تمام ہی امیدوار پی پی پی سے پی ٹی آئی میں ہجرت کر جانے والے ہیں۔
ہمیں تو مقابلہ اس بار بھی پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان ہوتا نظر آ رہا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اس پی پی پی کے سربراہ زرداری یا بلاول کی بجائے عمران...
یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا اور یہاں اسلامی نظام نافذ ہونا چاہیئے،آپ کا کہنا بالکل درست ہے۔
رہی بات مسلمان کو کافر کہنے والی ، تو میرے عزیز قادیانیوں کی بات چھوڑیں وہ تو آئینی طور پر غیر مسلم ہیں۔
لیکن کیا فقہ جعفریہ کو ماننے والے اور خود کو شیعہ کہلانے والے مسلمان ہیں؟ اگر ہیں تو کافر...
غیر جانب داری اور دیانت کے ساتھ دیکھا جائے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ ن لیگ نے اپنے ہر مختصر دور میں عوامی فلاح و بہبود کے لئے بہت کام کیا۔آج اگر بجلی کے معاملے میں بہتری آئی ہے یا مواصلات کے نظام میں مثبت تبدیلیاں دکھائی دے رہی ہیں تو ان کے ساتھ ساتھ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بھی بہت کچھ ہوا...
آپ کی کامیاب سرجری اور شفائے کاملہ و عاجلہ کے لئے اللہ پاک کے حضوردعا گوہوں۔تکلیفوں سے نجات دینے والی ذات ہر مومن مسلمان کو دکھ ، تکلیف اور بیماری سے اپنی پناہ میں رکھے۔
محترم، ق لیگ کو آپ سیاسی جماعت سمجھتے ہیں؟ایسی جماعتیں ہر آمر اپنی سہولت کے لئے بناتا ہے اور تمام سیاسی یتیم، دائو لگنے کی تاک میں بیٹھے شکاری،ذاتی مفادات کے لئے سیاست کرنے والے کچھ سیاسی پارٹیوں کے موقع پرست ، لبیک لبیک کی صدائیں لگاتے مصنوعی وفاداری کا علم اٹھانے جوق در جوق ایسے گڈی لٹ...