Recent content by _عامر

  1. ع

    نظم برائے اصلاح و راہنمائی

    سر، "نثری نظم" کے سیکشن کے بارے میں مزید راہنمائی کر دیں تا کہ آئندہ اسی میں اپنی نظمیں ارسال کروں- شکریہ
  2. ع

    نظم برائے اصلاح و راہنمائی

    سر آ پ کی قیمتی رائے کا بہت بہت شکریہ۔
  3. ع

    نظم برائے اصلاح و راہنمائی

    اسلام وعلیکم درخواست برائے اصلاح و راہنمائی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ جانے کب سے میں خود کی تلاش میں ھوں کبھی بھیڑ میں اپنا وجود تلاش کرتا ھوں پھر اسی بھیڑ میں خود سے چھپ جاتا ھوں غوغائے بزم حیات میں جب اپنی آواز سنتا ھوں تو سوچتا ھوں کہ یہ میں ھوں یا کوئی اور ھے پھر اسی شور میں گم ھو جاتا ھوں جب کبھی...
  4. ع

    نظم برائے اصلاح و راہنمائی

    اسلام و علیکم میری ایک چھوٹی سی کاوش پیش خدمت ھے- Please advise expert opinion. Regards شہر باطل کی ریت نرالی دیکھی انسانوں کے قاتل ہیں پابند قفص میں ارمانوں کے قاتل رہیں آزاد نگر میں خون بدن بکھرے تو ھوچرچا زبان زدِ خاص و عام خون آنکھ سے ٹپکے تو غافل ھو شہر کی عوام بکھری لاشوں کو اٹھانے...
  5. ع

    (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفا

    بہت شکریہ - میں نے ایک نظم پوسٹ کی ھے اصلاح سخن میں- کیا آپ اپنی رائے دے سکتے ھیں
  6. ع

    برائے اصلاح

    اسلام وعلیکم ایک چھوٹی سی کاوش پیش خدمت ھے- اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ھے- _------------------------ ستارو آج کچھ دیر ٹھر جانا کوئی مسافر ھے دشتِ ویراں کا اک مدت سے رخت سفر باندھے تلاشِ منزل میں مارا مارا جو تم آج کھکشاوں کے سفر پہ نکلو تو اس مسافر کو ساتھ لینا ھوسکے تو راہ منزل بتانا...
  7. ع

    (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفا

    السلام علیکم میں نے کچھ دن پہلے اس فورم میں شمولیت اختیار کی ھے- میں اپنی کچھ شاعری اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں- کیا آ پ مجھے بتا سکتے ہیں کہ یہ آ پشن اس ویب سائٹ کے کونسے صفحہ پر موجود ہے؟ شکریہ عامر
Top