م

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ریٹائرڈ ایسو سی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ کالج لاھور۔دو کتابیں مرتب کیں ۔۱ شور دروں ۔ ۲ بنو
    م
    مسز شوکت سعید۔
    شور دروں شور صاحب کی شاعری اور بنوٹ فن سپہ گری سےمطعلق ھے۔
    ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    اردو محفل میں خوش آمدید!
    امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ اپنے لڑکپن میں میں نے بھی کچھ عرصے تک بنوٹ سیکھی تھی ۔ آپ کی اس تحریر نے ماضی کے کئی دروازے کھول دیئے :)
    ریٹائرڈ ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ کا
    جاسمن
    جاسمن
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    کیسی ہیں آپ؟
    کون سے کالج میں پڑھاتی رہی ہیں آپ؟
    م
    مسز شوکت سعید۔
    وعلیکم اسلام۔ میں بلکل ٹھیک ھوں شکریہ جاسمن اپ کیسی ھیں۔۔۔۔میں گورنمنٹ کالج وحدت روڈ لاھور میں پڑھاتی تھی۔
    عرفان صاحب اپ نے بھی پسند کیا ۔اپ کا بھی شکریہ
    اور نبیل بیٹا اپ کا تو بہت ہی شکریہ۔ اپ کی وجہ سے اتنے اچھے محفلین ساتھیوں سے رابطہ ممکن ھوا۔
    جاسمن
    جاسمن
    وحدت روڈ کالج میں ایک بار مشاعرہ میں گئی تھی میں بطور طالبہ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top