Recent content by یاسر علی خان

  1. یاسر علی خان

    شکاری پرندے

    سر جی، باز، باشا اور شکرہ ایک ہی کیٹیگری ہیں- باز کو Goshawk کہتے ہیں۔ باشا کو Sparrow hawk کہتے ہیں اور شکرہ کو Little banded Goshawk کہتے ہیں۔
  2. یاسر علی خان

    شکاری پرندے

    آپ بلکل درست کہ رہے ہیں۔ میں بس تھوڑا سا مزید اضافہ کرنا چاہوں گا۔ Kite - چیل Eagle - عقاب Falcon - شاھین جس میں چرغ، بہری اور ترومتی شامل ہوتے ہیں Hawk - باز، باشا اور شکرہ باز کو Goshawk کہتے ہیں، باشا کو Sparrowhawk کہتے ہیں اور شکرہ کو Little banded Goshawk کہتے ہیں۔
Top