Recent content by ھشام نجم

  1. ھشام نجم

    قصہ کمپیوٹر بلڈ کرنے کا

    آپ کے شوق کے برعکس، میں آپ کو کسی کنجوس آدمی کی طرح یہ مشورہ دوں گا، کہ آپ کسی یونیورسٹی یا ہائی سکول کے وئیر ہاوس سے جا کر کوئی بہتر حالت والی برانڈڈ پی سی لے لیں۔ کوئی ڈیل 9020 آئی -7 ففت یا سکستھ جنریشن ، دی دی آر 3 یا 4 ریم کے ساتھ۔ اس سلسلے میں رہنمائی کے لیے آپ یو ٹیوب پر بجٹ گیمنگ پی...
  2. ھشام نجم

    تعارف راولپنڈی سے نیا رکن

    جناب، ابھی حال ہی میں سفرنامہ کو آن لائن کیا ہے۔ آپ درج ذیل لڑی میں جا کر پڑھ سکتے ہیں۔ میں آپ کو ٹیگ بھی کر دیتا ہوں۔ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/1973-میں-بذریعہ-سڑک-راول-پنڈی-سے-مکہ-مکرمہ-کے-سفر-کی-ایک-منفرد-داستان۔-آن-لائن-فارمیٹ-میں۔.101488/#post-2014075
  3. ھشام نجم

    1973 میں بذریعہ سڑک راول پنڈی سے مکہ مکرمہ کے سفر کی ایک منفرد داستان۔ آن لائن فارمیٹ میں۔

    بہت شکریہ، میں نے ورڈ فائل ذاتی مراسلے میں ارسال کر دی ہے۔
  4. ھشام نجم

    روداد سفر حجاز کی ، اردو ورڈ فائل پیش خدمت ہے۔...

    روداد سفر حجاز کی ، اردو ورڈ فائل پیش خدمت ہے۔ https://drive.google.com/file/d/1o1QPf1rJaQJMp4TR9_RwjX6oODwc03o0/view?usp=sharing
  5. ھشام نجم

    1973 میں بذریعہ سڑک راول پنڈی سے مکہ مکرمہ کے سفر کی ایک منفرد داستان۔ آن لائن فارمیٹ میں۔

    آپ کی رائے کا شکریہ۔ میں پی ڈی ایف کے لنک کا بندوبست کرتا ہوں۔ اس طرح فونٹ کا مسئلہ بھی باقی نہ رہے گا، اور لوگ جمیل نوری نستالیق میں بھی پڑھ سکیں گے۔
  6. ھشام نجم

    1973 میں بذریعہ سڑک راول پنڈی سے مکہ مکرمہ کے سفر کی ایک منفرد داستان۔ آن لائن فارمیٹ میں۔

    بہت عمدہ ۔ آپ کے تبصرے نے کافی حد تک سفرنامہ کے دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔:)
  7. ھشام نجم

    1973 میں بذریعہ سڑک راول پنڈی سے مکہ مکرمہ کے سفر کی ایک منفرد داستان۔ آن لائن فارمیٹ میں۔

    معزز ممبران، میرے خاندان کے ایک بزرگ نے 1973 میں حج کا سفر بذریعہ سڑک طے کیا، اور اس دو ماہ کے سفر کی داستان انہوں نے خود تحریر بھی کی۔ حال ہی میں انہوں نے میری ذمہ داری لگائی کہ میں اس سفرنامہ کو کتابی شکل دوں اور شائع کرواں۔ لیکن میں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنے سفر نامے کو آن لائن شائع...
  8. ھشام نجم

    بڑھاپے کی نشانیاں

    بڑھاپے کی نشانیوں کی فہرست سے اختلاف کرنا بھی بڑھاپے کی نشانیوں میں سے ہے۔ ;)
  9. ھشام نجم

    دنیا کی آبادی کتنی ہے، اور یہ کہاں کہاں رہتی ہے؟ اردو معلوماتی وڈیو سیریز

    دنیا کی آبادی کے سلسلے سے متعلق دوسری وڈیو ملاحظہ فرمائے: سال 2018 میں دنیا کی آبادی ہے 7 ارب۔ سال 2100 میں دنیا کی آبادی کتنی ہو گی؟
  10. ھشام نجم

    ایک مدت ہوئی یہاں آئے ہوے۔

    ایک مدت ہوئی یہاں آئے ہوے۔
  11. ھشام نجم

    ایک نئی ویب سائٹ Pencil.pk

    آج فیس بک پر گھومتے پھرتے اس ویب سائٹ کا اسپانسرڈ لنک نظروں کے سامنے سے گزرا۔ میں نے کچھ ٹٹول کر دیکھا تو لگتا ہے کہ یہ ایک نیوز ایگریگیٹر سائٹ ہے۔ مجھے کچھ پسند آئی۔ آپ بھی ملاحظہ کریں۔Pencil News اس سائٹ سے متعلق ایک بلاگ پوسٹ بھی نظروں سے گزری۔ Pencil News is a cool Urdu news application...
  12. ھشام نجم

    تعارف راولپنڈی سے نیا رکن

    السلام علیکم! جناب اردو محفل اراکین، آپ سب کو میرا سلام ، اور بے پناہ دعائیں۔ میں اردو محفل میں جب سے ممبر بنا ہوں کافی خوش اور اردو زبان کی انٹرنیٹ پر ترویج کے بارے میں کافی مثبت ہوں۔ میں ایک کمپیوٹر سائینس کا گریجویٹ ہوں اور گزشتہ دو برس سےآن لائن فری لانسنگ کے ذریعے برسرِ روزگار ہوں۔ میرے...
  13. ھشام نجم

    یہ ویب سائیٹ ایک بیش بہاہ خزانہ ہے جو اپنے فیملی کی مانند میمبران کی بدولت میری سب سے زیادہ وزٹ...

    یہ ویب سائیٹ ایک بیش بہاہ خزانہ ہے جو اپنے فیملی کی مانند میمبران کی بدولت میری سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائیٹ بن گئی ہے۔
Top