Recent content by گیلی دھوپ

  1. گ

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    امدادی کارروائیاں پارٹ 3 شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے، الله کے کرم سے کسی حد تک یہ سکون ھے کے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپنے محدود وسائل میں رہتے ہوئے جو کچھ ہم سے ہو سکتا تھا وہ کیا، سڑکوں پہ بازاروں میں ہوٹلز کے باہر کھڑے ہو کر بھیک تک مانگی ان لوگوں کی امداد...
  2. گ

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ناقابل فراموش پندرہ دن وہ پندرہ دن میری پوری زندگی پر بھاری ہیں آج تک بھی، وہ بچوں کا اسکول یاد آتا ہے جو پورا کا پورا مٹی کا ڈھیر بن چکا تھا اونچائی یا پہاڑی پر ہونے کی وجہ سے وہ زمین میں تو نہیں دھنسھ تھا مگر زلزلے سے اسکول کی چھت اور دیواریں گرنے کی وجہ سے تقریبن تین سو پچاس بچے رضا الہی...
  3. گ

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    صبر اور جبر صبر اور جبر کے درمیاں اتنا ہے فرق ہے جتنا کے زمین اور آسمان کے درمیان ہے، عمومن لوگ جبر کو صبر کا نام دے دیتے ہیں اور پھر اس جبر پر الله سے اجر کی توقع بھی رکھتے ہیں، الله کی طرف سے دی گئی کسی بھی طرح کی آزمائش کو الله کی رضا سمجھ کر بغیر کوئی واویلا مچائے بغیر کوئی گلا کیے اسے کھلے...
Top