Recent content by گل زیب انجم

  1. گل زیب انجم

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں) سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس محرابی دروازہ تحریر :-

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس محرابی دروازہ تحریر :- گل زیب انجم محرابی دروازوں کی ریت صدیوں پرانی چلی آ رہی ہے یوں تو محراب مسجد میں بنی ایک تکون نما جگہ کو کہا جاتا ہے جہاں امام کھڑا ہوتا لیکن اس کے علاوہ بھی کہی اور محرابیں ہوتی ہیں جیسے بادشاہوں کے محلوں، بارہدریوں میں یا قلعہ نما...
  2. گل زیب انجم

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں)

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں) گلبہار روڈ :- تحریر:- گل زیب انجم سیری اڈہ جو آج پکا ہو کر بھی جوہڑ لگتا ہے جب کچا ہوتا تھا تب اس کی یوں وگرگوں حالت نہ تھی بلکہ بارش کے فورآ بعد دکاندار کرسیاں یا ٹین کنستر اٹھا کر باہر بیٹھ جاتے تھے. بارش کا پانی سڑک پر پڑے چھوٹے موٹے پتھروں کے درمیان...
  3. گل زیب انجم

    یا اللہ ملکی سالمیت فرما

    یا اللہ ملکی سالمیت فرما
  4. گل زیب انجم

    سائیں شیدو

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس سائیں شیدو. تحریر :- گل زیب انجم. وقت کا سدا ایک سا نہ رہنا بھی نعمت خداوندی ہے. اگر اس کا بدلنا نہ ہوتا تو چنگے مندے کی تہذیب ہی نہ ہوتی. ہم دیکھتے ہیں کہ بہت ساری حسین عمارتیں کھنڈرات میں اور کھنڈرات محلات میں بدل جاتے ہیں یہ بدلنا ہی وقت کا تغیر کہلاتا ہے...
  5. گل زیب انجم

    دعا لفظ نہیں جذبات کا سمندر ہے جو اپنے پیاروں کے لیے نکلتا ہے اللہ آپ کو وہ سب عطا کرے جو آپ کی...

    دعا لفظ نہیں جذبات کا سمندر ہے جو اپنے پیاروں کے لیے نکلتا ہے اللہ آپ کو وہ سب عطا کرے جو آپ کی دعا ہے اور جو دل میں چھپی ہوئی خواہشات
  6. گل زیب انجم

    سیری کیا ہے

    تابش بھائی (ڈائریکٹ لنک والا لنک) نہیں ملا... یعنی میں فوٹو لگانے میں ناکام رہا. کیا اس کا کوئی نشان بتا سکتے ہیں. یہاں اوپر جتنے بھی سمبل آتے ہیں سب کلک کر کے دیکھے ہیں..
  7. گل زیب انجم

    تم بہت یاد آئے

    اس وقت گلشن اقبال باغ رضوان بلاک 16 میں بسم اللہ پاکستان لنک میرج بیورو نام سے ایک آفس ہوتا تھا، اس کی بات ہے برادر
  8. گل زیب انجم

    تصویر کیسے لگائیں

    اگر تحریر کے ساتھ تصاویر لگانی ہوں تو کیا طریقہ کار ہے.
  9. گل زیب انجم

    سیری کیا ہے

    تصویر لگانی نہیں آ رہی
  10. گل زیب انجم

    تم بہت یاد آئے

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس تم بہت یاد آئے تحریر :- گل زیب انجم اس دنیا میں جو آیا اس کا جانا بھی ایک لازمی امر ہے لیکن بہت سے ایسے لوگ ہیں جو جا کر بھی جا نہیں پاتے یعنی یاد رہ جاتے ہیں. یادوں کا تعلق بھی کب ہرکسی سے منسوب ہو سکتا ہے. ہزاروں میں کئی ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کی باتیں آپ...
  11. گل زیب انجم

    سیری کیا ہے

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس سیری کیا ہے ؟ تحریر :- گل زیب انجم اسے اگر بردوسلاما کہا جائے تو . کچھ بے جا نہ ہو گا. دھرمسالہ سے لیکر کوٹلی تک سلسلہ ایک سا ہے. یوں تو کشمیر کس تعارف کا محتاج نہیں ہے اور نہ ہی کوئی کمی باقی ہے جس کے لیے میری مداح سرائی کام آ سکے کیونکہ خوبصورتی میں وہ اپنی...
  12. گل زیب انجم

    جیرا بٹ

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں) جیرا بٹ تحریر :-گل زیب انجم پیوند کاری یوں تو ہماری زندگی کا ایک اہم کردار ہے جو ہم پاپوش سے پوشاک تک اور ذات سے لے کر اخلاق تک کرتے ہی رہتے ہیں. لیکن کون سا پیوند کہاں لگے گا اس سے ساری زندگی انجان رہتے ہیں. پیوند کاری کی فنکارانہ صلاحیت ہماری اپنی ہی...
  13. گل زیب انجم

    مماثلت

    مماثلت :- تحریر :- گل زیب انجم. چھب اور کھب دو ایسے لفظ ہیں جن کو ہم اکثر سنتے آئے ہیں لیکن کبھی ان پر غور نہیں کیا کہ ایک انداز و اسٹائل میں بلائے جانے والے لفظ آپس میں کتنی مماثلت رکھتے ہیں. چھب سے جب ہم تھوڑے سیانے ہوئے تو کچھ کچھ سے شناسا سے ہو چکے تھےخاص کر ان دونوں میں جب ایک ہی عمر کے...
  14. گل زیب انجم

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    آپ قسمت والے ہیں جن کو الف عین صاحب کی رہنمائی حاصل ہے.
Top