Recent content by کیماڑی

  1. کیماڑی

    معجزہ!!!

    [کیا ھرمردہ سنتا ھے؟] -------------------------------------------- قرآن وحدیث میں مذکور ایسے واقعات جن کا الله کےبنائےھوئےقوانین کےخلاف صدور ھوا معجزہ یاخرق عادت کہلاتے ھیں، جیسے موسی عليه السلام کےعصاء کا اژدھا بن جانا، عیسی عليه السلام كی بغیرباپ کے...
  2. کیماڑی

    معجزہ!!!

    [معجزہ اورمعمول] _______________________________________ قارئین! عیسی علیه السلام کی پیدائش معجزہ اس وجہ سےھےکہ دیگرانسان بغیرباپ کےپیدا نہیں ھوتے،اگرھرانسان بغیرباپ کے پیدا ھو تو عیسی علیه السلام کی پیدائش ھرگز معجزہ نہیں کہلائےگی _____ بالکل اسی طرح قلیب بدر کےمردوں کا سننا خرق عادت اورمعجزہ...
  3. کیماڑی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    [ خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ھیں ] مہوش علی نے"قرآن کےظاھری وباطنی معنی" کےعنوان کےتحت جو کچھ تحریر کیا ھےاسکا بنیادی سبب اپنےاوراپنےھم عقیدہ قدیم وجدید مفسرین کےسماع_موتی کےعقیدےکوبچاناھے-جو انھوں نےموضوع ‏‎(fabricated)‎‏ روایات پراستوارکیاھے،باقی موصوفہ نےظاھری و باطنی معنوں کی بحث تو...
  4. کیماڑی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    صحیح بخاری --- ابو عبد الله محمد بن اسماعیل بخاری --- قلیبِ بدر کی حدیث اور عائشہ رضی الله عنہا کا فتویٰ بخاری کی قلیب بدر والی صحیح روایت کی یہ بات کہ نبی صلی الله علیہ وسلم نے مردوں کو سنایا مشہور تابعی اس روایت کے راوی قتادہ رحمتہ الله علیہ نے ساتھ میں یہ وضاحت کی کہ "الله نے اس وقت انہیں...
  5. کیماڑی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    مذکورہ مضمون سے ھم متفق ھیں
Top