اب جبکہ بلوچوں کی تاریخ آپ کے سامنے ہے تو کیا بلوچستان کے رہنے والے وہی بلوچی نہیں ہیں کیا یہ ایرانی بلوچستان اور افغانی بلوچستان اور سندھ پنجاب کے حصوں کو بھی بلوچستان میں شامل کرسکتے ہیں اور جو اصل براہوی بلوچ ہیں وہ کہاں جائیں گے
میرے بھائی بلوچ اپنے اپنے علاقے کی زبان میں بات کرتے ہیں...