ارے واہ، یہ تو بڑا ہی متحرک فورم ہے۔ چند گھنٹوں ہی میں اتنے تبصرے، مزہ آئے گا۔ تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے بڑی گرم جوشی سے خوش آمدید کہا۔
مدیر اعلی شمشاد صاحب ، اسلام آباد کے سیکٹر میں رہائش ہے۔ دفتر تقریبا عین پارلیمنٹ کے سامنے ہے۔ پڑھائی کے سلسلے میں یہاں آنا ہوا تھا اب روزگار کی مجبوری ہے۔...
جناب محمود ایاز صاحب بہت خوبصورت تھیم ہے۔ کیا اس تھیم کو عام کرنے کا ارادہ ہے؟؟ اس تھیم کا انگریزی نام اور لنک مل جائے تو بہت مہربانی ہوگی۔ انگریزی لنک بھی چلے گا۔
اسلام وعلیکم دوستوں، مارگلہ کے دامن سے کاشف چوہدری آپ کی بزم میں حاضر خدمت ہے۔ پیشہ صحافت سے تعلق ہے اور محمد بلال محمود صاحب کی "خاص الخاص" محبت یہاں کھینچ لائی ہے۔ امید ہے پانچ ہزار سے زیادہ لوگوں سے اردو میں بات کرنا اور بلاگنگ کے حوالے سے کچھ سیکھنا اچھا تجربہ رہے گا۔