نتائج تلاش

  1. کاشف چوہدری

    شاد عظیم آبادی ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم - شاد عظیم آبادی

    دریائے محبت کہتا ہے، آ! کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم یہاں پایاب کا مطلب دسترس کے معنی میں استعمال ہوا ہے؟؟ پایاب کا لغوی مطلب کیا ہے؟
  2. کاشف چوہدری

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    بھائی اس تھیم کا کوئی اردو ترجمہ کر دے گامجھے؟
  3. کاشف چوہدری

    تعارف نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے

    کافی عرصے بعد ادھر آنا ہوا۔ دوستوں کے خوش آمدید کہنے کا شکریہ
  4. کاشف چوہدری

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    بہت بہت مہربانی امجد میانداد صاحب آپ نے کافی بڑا مسئلہ حل کر دیا ہے
  5. کاشف چوہدری

    تعارف نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے

    ارے واہ، یہ تو بڑا ہی متحرک فورم ہے۔ چند گھنٹوں ہی میں اتنے تبصرے، مزہ آئے گا۔ تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے بڑی گرم جوشی سے خوش آمدید کہا۔ مدیر اعلی شمشاد صاحب ، اسلام آباد کے سیکٹر میں رہائش ہے۔ دفتر تقریبا عین پارلیمنٹ کے سامنے ہے۔ پڑھائی کے سلسلے میں یہاں آنا ہوا تھا اب روزگار کی مجبوری ہے۔...
  6. کاشف چوہدری

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    جناب محمود ایاز صاحب بہت خوبصورت تھیم ہے۔ کیا اس تھیم کو عام کرنے کا ارادہ ہے؟؟ اس تھیم کا انگریزی نام اور لنک مل جائے تو بہت مہربانی ہوگی۔ انگریزی لنک بھی چلے گا۔
  7. کاشف چوہدری

    تعارف نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے

    اسلام وعلیکم دوستوں، مارگلہ کے دامن سے کاشف چوہدری آپ کی بزم میں حاضر خدمت ہے۔ پیشہ صحافت سے تعلق ہے اور محمد بلال محمود صاحب کی "خاص الخاص" محبت یہاں کھینچ لائی ہے۔ امید ہے پانچ ہزار سے زیادہ لوگوں سے اردو میں بات کرنا اور بلاگنگ کے حوالے سے کچھ سیکھنا اچھا تجربہ رہے گا۔
Top