Recent content by کاشف علی خان

  1. ک

    جنرل پرویز مشرف کے مداحوں‌کا گروپ

    تمام ممبران کو سلام عرض ہے ، generalpervaizmusharraffanclub-subscribe@yahoogroups.com یہ جنرل صاحب کے مداحوں کا گروپ بنایا گیا ہے اگر آپ شمعلیت اختیار کرنا چاہتے ہیں تو مندرجہ بالا ایڈریس پر ایمیل کریں شکریہ
  2. ک

    کیا آپکو مشرف قبول ہے ؟؟

    یار لوجیکل جواب دو یہ کیا فضول ہانکنا شروع کر دی۔مخالفت برائے مخالفت کیوں؟ کوئی ڈحنگ کا جواب دو تاکہ منہ توڑ جواب دیا جائے تمہیں
  3. ک

    کیا آپکو مشرف قبول ہے ؟؟

    جی ہاںبالکل جنرل پرویز مشرف صاحب ہم کو ایک ہزار بار دل و جان سےوردی میں بھی قبول ہیں۔ اللہ تعالی ان کو لمبی عمر دے اور ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے حاسدوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین
Top