Recent content by کاشف حباب

  1. کاشف حباب

    اک الف نوں چھڈ کے (کاشف حباب)

    اک الف نوں چھڈ کے (کاشف حباب) جیوندے نے بس جسم ساڈے اندروں اسیں موئے پئے آں دنیا نوں دے کے سبق امن دا آپ لہو لہان ہوئے پئے آں ایویں ہاسے کھلارے نے بُھلاں اُتے وِچوں سبھے ای روئے پئے آں نا اُمیدی دےویہڑے بہہ کے بُوہے آس دے ڈھوئے پئے آں اک الف نوں چھڈ کے اج کاشف اسیں حرف و حرفی ہوئے پئے آں...
  2. کاشف حباب

    تحقیق لازم ہے.۔ توجہ فرمائیں

    ریٹنگ ہو چکی ختم.۔۔ اب یہ رہنمائی کیجیے کہ یہاں پر پوسٹ کرنےکا کیا طریقہ کار ہے
  3. کاشف حباب

    تحقیق لازم ہے.۔ توجہ فرمائیں

    جی بالکل میں اس کے استعمال سے نا واقف ہوں.۔ معلوم نہیں کہاں سے ریٹنگ کی کمی بیشی ہوگی
  4. کاشف حباب

    تحقیق لازم ہے.۔ توجہ فرمائیں

    سر اس ویب سائٹ کے استعمال و اصطلاحات سے مکمل نا آشنا ہوں.۔ کچھ غلط ہوا تو دانستہ نہیں کیا
  5. کاشف حباب

    شاعر

    شاعر
  6. کاشف حباب

    میں چار جماعتاں کی پڑهیاں ٭ کاشف حباب

    جزاک اللہ سر.۔ اور بہت نوازش کہ آپ نے درستگی کی اطلاع پاتے ہی بروقت درستگی فرمائی.۔۔ شکریہ
  7. کاشف حباب

    میں چار جماعتاں کی پڑهیاں ٭ کاشف حباب

    یہ کلام وارث شاہ صاحب کے نام سے منسوب نہ کیجئے.۔ یہ کلام مجھ بندہ نا چیز کا ہے ۔ کاشف حباب.۔۔۔ آڈیو لنک نیچے موجود ہے.۔ تصدیق کو.
  8. کاشف حباب

    تحقیق لازم ہے.۔ توجہ فرمائیں

    میں چار جماعتاں کی پڑھیاں میں فتوے لاواں ہر اک تے یہ کلام جو کہ محفلین کی جانب سے پوسٹ کیا گیا.۔ کاشف حباب کی بجائے وارث شاہ لکھا گیا ہے - برائے مہربانی درست شاعر کے نام سے پوسٹ کیجئے. شاعر کی اپنی آڈیو ریکارڈنگ کا لنک درج ذیل ہے.
Top