Recent content by ڈیال

  1. ڈیال

    موباٸل فون میں ان پیج اردو چلانا

    بہت فاٸدہ ہوا مجھے اس مشورہ سے بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
  2. ڈیال

    موباٸل فون میں ان پیج اردو چلانا

    نیز یہ کسی کے میسج کو لاٸک کرنے کا یہاں کیا طریقہ ہے اردو محفل میں پلیز ارشاد
  3. ڈیال

    موباٸل فون میں ان پیج اردو چلانا

    بہت بہت شکریہ مگر کچھ مزید کوٸی دوست مدد کر سکیں یا اگر کسی کے پاس یونیکورڈ کو انپیج میں کنورٹ کرنے کا کوٸی حل ہو تو کرم نوازی فرماٸیں
  4. ڈیال

    موباٸل فون میں ان پیج اردو چلانا

    اردو محفل کے ساتھیوں سے اپنے ایک اہم ترین مسٸلے کے متعلق مدد حاصل کرنے کے لیے حاضر ہوا ہوں مجھے ایک ایسی انڈراٸڈ ایپلیکیشن کی تلاش ہے جس کی مدد سے ان پیج اردو کا مکمل کام موباٸل فون پر کیا جا سکے اور اس کی فاٸل بالکل کمپیوٹر ان پیج کی طرح ہو مجھے اس کی اشد ضرورت ہے کوٸی بھاٸی مدد کر دیں
  5. ڈیال

    آن لاٸن

    آن لاٸن
  6. ڈیال

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے انڈراٸڈ پر چلنے والے ان پیج کی سخت ضرورت ہے جو بالکل ونڈو والے ان پیج کی طرح کام کرے
Top