Recent content by ڈکٹر عرفان شہزاد

  1. ڈکٹر عرفان شہزاد

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔۔۔۔اس شعر کے شاعر کا نام؟

    یہ مولانا ظفر علی خان کا شعر ہے۔ دوسری اہم بات یہ کہ درج بالا آیت کا مفہوم کا اس شعر سے کوئی تعلق نہیں۔ اس پر میرا مضمون آپ دیکھ سکتے ہیں: ماہنا مہ پیام رحمانیہ حیدر آباد بھارت۔ آپ اس کو پی ڈی ایف پر پڑھ سکتے ہیں
Top