Recent content by ڈاکٹر ناصر علی بگٹی

  1. ڈاکٹر ناصر علی بگٹی

    تشریح کی درخواست

    واہ زبردست تشریح کی ہے۔
  2. ڈاکٹر ناصر علی بگٹی

    تشریح کی درخواست

    مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں تب خاک کے پردے سے انسان نکلتا ہے میر تقی میر صاحب کے شعر کی تشریح فرمائیں مشکور رہوں گا۔
  3. ڈاکٹر ناصر علی بگٹی

    تشریح کی درخواست

    کوئی اُستاد مزید بہتر انداز میں تشریح کریں تو نوازش ہوگی۔ شکریا
  4. ڈاکٹر ناصر علی بگٹی

    تشریح کی درخواست

    شُکریا حضور
  5. ڈاکٹر ناصر علی بگٹی

    تشریح کی درخواست

    آپ کے جواب سے کافی کچھ سمجھ میں آگیا ہے مگر آئینہ رویوں کا جو معنیٰ آپ نے نکالے ہیں اُس میں کچھ اُونچ نیچ ہو۔ آئینہ رویوں کا جو مطلب فرقان احمد صاحب نے بتائے ہیں وہ بالکل دُرست ہیں۔
  6. ڈاکٹر ناصر علی بگٹی

    تشریح کی درخواست

    ان آئینہ رویوں کے کیا میر بھی عاشق ہیں جب گھر سے نکلتے ہیں حیران نکلتے ہیں میر تقی میر صاحب کے اس شعر کے تشریح کی درخواست ہے۔
Top