Recent content by ڈاکٹرمحمد وجیہ القمر

  1. ڈ

    یہ قطعہ کس شاعر کا ہے؟

    ان اشعار کے پہلے دو مصرعے دراصل اس طرح ہیں: جوحق سے کرے دور ،وہ تدبیربھی فتنہ اولاد بھی، اجداد بھی، جاگیر بھی فتنہ ناحق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ یہ اشعار سرفراز بزمی فلاحی صاحب کے ہیں جو راجستھان، بھارت کے ضلع سوائے مادھوپور سے تعلق رکھتے ہیں۔ طباعت سے پہلے...
Top