Recent content by پی کے ٹن

  1. پی کے ٹن

    کیا کوئی ایسا سافٹ ویر ہے ، . . جو بولنے پر اردو لکھے؟

    میرے خیال میں ایسا تو انگلش کا بھی کوئی سافٹ نہیں ہوگا ؟ یا ہے ؟ اگر ہے تو مہربانی کرکے کوئی بھائی اس کا کوئی لنک وغیرہ دے دے اور اس کا کچھ تعارف بھی کروا دے شکریہ
  2. پی کے ٹن

    چائنا وائرس کو کیسے ختم کروں؟؟؟

    بھائی آپ کا مسلہ حل ہوگیا چلیں بہت اچھا ہوا مبارک ہو لیکن میں حیران ہوں ہوا کیسے ؟ میرے پاس تو جب بھی یہ چائنیز وائرس وغیرہ آیا ہے جب تک سارے ہارڈ ڈسک کی ری پارٹیشن نہیں کی تب تک مسلہ حل نہیں ہوا :(
  3. پی کے ٹن

    E-Shop شا پ کیلیے کارڈوں کے زریعے جو خریداری ہوتی ہے اس کے بارے معلو ما ت درکار ہے

    میرے خیال میں ہمارے ہاں تو ابھی تک ای کامرس کا کنسپٹ ہی انٹروڈویس نہیں ہوا پھر ای شاپ کی نوبت کہاں سے آسکتی ہے بھائی ؟
  4. پی کے ٹن

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    السلام علیکم بہن جملہ ایک CMS یعنی Content Management System ہے اور جملہ میں بنی ایک اسلامی ویب سائٹ یہ ہے http://holyislam.isgreat.org/home/ لیکن اس میں انگلش والا جملہ استعمال ہوا ہے
  5. پی کے ٹن

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    بہت مفید مضمون ہے عارف بھائی اور بہت خوبصورتی سے تیار کیا ہے بہت معیاری ہےماشاءاللہ بہت شکریہ اس کے لیے
  6. پی کے ٹن

    زونگ سے کمپیوٹر پر کنیکٹ

    میں نے سنا ہے کہ زونگ کے موبائل کے نٹ کی سپیڈ ڈائل اپ سے بھی کم ہے یعنی چار کے بی سے زیادہ تیز نہیں ہوتا
  7. پی کے ٹن

    اردو لائبریری معاون

    بہت خوب دوست بھائی بہت اچھی کاوش ہے اس کا فائدہ میرے خیال میں یہ ہے کہ کتاب کے جس صفحہ کو اردو میں ٹائپ کرنا ہے تو اس صفحہ کو جوکہ تصویری شکل میں ہوگا اس سافٹ ویر کے اوپر والے حصے میں اوپن کریں اور نیچے والے حصے میں باآسانی اسے دیکھ کر ٹائپ کرتے جائیں بھائی بہت خوب
  8. پی کے ٹن

    گرافکس ! انپیج سے فوٹوشاپ تک، آسان طریقہ !

    بہت شکریہ عارف بھائی ایک بہت اچھی ترکیب آپ نے بتائی اس کے علاوہ اگر انپیچ میں کچھ لکھ کر اس کو eps ایکسٹنشن کے ساتھ ایکسپورٹ کیا جائے تو وہ epsفائل بھی ایڈوب فوٹو شاپ میں اوپن ہوتی ہے میں یہی طریقہ استعمال کرتا ہوں آپ سے ایک درخواست ہے یہ السلام علیکم والے ٹیکس پہ جو آپ نے ایفکیٹ دیا ہے اس کی...
  9. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    بھائیو میں نے فیصلہ کیا ہے کہ موڈیم ہی نیا لوں گا انٹل کا فلحال پیسے نہیں ہیں اس لیے ونڈو استعمال کر رہا ہوں لیکن جب پیسے ہوجائیں انٹل کا ایک جینین موڈیم لے لوں گا اور سکین موڈیم والے سافٹ ویر کے زریعے انشاءاللہ موڈیم انسٹال کرلوں گا آپ سب بھائیوں کا میں دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں بہت شکریہ آپ...
  10. پی کے ٹن

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    خدا کرے میری محفل میں اترے وہ فصل گل جیسے اندیشہ زوال نا ہو میں اپنی نیک تمناؤں کے ہمراہ محفل کی انتظامیہ اور اراکین کو محفل کی تیری سالگرہ کے موقع پہ دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں
  11. پی کے ٹن

    ایک سال کے پیشہ وارانہ کورسس

    السلام علیکم آجکل ملک میں بیروزگاری بہت بڑھ گئی ہے اکثر لوگ تو قابل ہیں اور ان کے پاس ہنر بھی ہے اور دماغ بھی لیکن کچھ لوگ میری طرح ہیں جن کے پاس نا ہنر ہے نا دماغ اور نا ہی وہ عملی زندگی کے بارے میں تجربہ رکھتے ہیں میں یہاں پہ عملی زندگی کے متعلق ہی سوال کرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ اگر ہم بی اے...
  12. پی کے ٹن

    ضرورت اگلش گرامر

    السلام علیکم بھائی نیٹ پہ شاید ہی کوئی انگریزی گرامر کی اچھی کتاب ہو اگر ہو بھی تو پیسوں پہ ہوگی اور کمپیوٹر پہ پڑھنا وہ بھی گرمی کے موسم میں بڑا مشکل کام ہے اس لیے مشورہ یہی ہے کہ کوئی انگلش گرامر کی کتاب خرید لیں میری اپنی انگلش گرامر بھی بڑی کمزور ہے اس لیے آجکل میں بھی کچھ پڑھ رہا ہوں میں جس...
  13. پی کے ٹن

    انتظار

    تم جلدی سے مر جاؤ ہم انتظار میں ہیں اب ہاتھ نکالو ہم سے ہم انتظار میں ہیں جب انکم ختم ہوگی ہم جاناں سے کہہ دیں گے اب ہماری جان مت لو ہم انتظار میں ہیں پھر باہر نکلیں الو سب گدھ کہیں گے یوں تم بینک لوٹ کے آجاؤ ہم انتظار میں ہیں ;):grin:
  14. پی کے ٹن

    PlayStation2 Games on PC

    میرے بھائی یہ خصوصیات تو پلےاسٹیشن ٹو گیم کونسول کی بیاں کی گئی ہیں نا کہ کمپیوٹر کی جس پہ پلے اسٹیشن ٹو کی ڈی وی ڈی کو چلایا جائے گا :(
  15. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    بڑی مہربانی بھائی لوگ آپ سب کی فلحال میں نے لینکس سے بلکہ یوبنٹو کی سی ڈی پہ اوپر سو بار ناک رگڑ رگڑ کر لینکس سے توبہ کی ہے مجھے چوری شدہ ونڈو منظور ہے لیکن لینکس کی سر دردی نہیں اب صرف موڈیم کی انسٹالیشن میں اتنا لمبا چوڑا مسلہ ہے تو پھر اور چیزوں میں تو اللہ معافی دے ہائے میری توبہ لینکس سے...
Top