Recent content by پہلوان

  1. پ

    Quran Majid Multi Translation & easySoftwear( Serch option )

    ماشااللہ بہت خوب
  2. پ

    فونٹ القلم اشتیاق فونٹ

    السلام علیکم ماشاء اللہ اچھی کوشش ہے۔
  3. پ

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    جزاک اللہ فی الدارین
  4. پ

    فونٹ القلم فواد فونٹس

    جز اک اللہ خیرا
  5. پ

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین!بھائی اگر کوشش کریں اور صحاح ستہ شریف پر بھی اسی طرح کا کام کردیں۔اہلسنت کی شرح کے ساتھ تو رہتی دنیا تک نام روشن ہوجائے گا انشاء اللہ! اللہ تعالیٰ آپ کے ادارہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین۔!
  6. پ

    اردو کتابوں کی ایک ویب سائٹ

    شکریہ اور کوشش کریں۔
  7. پ

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    بھائی جان آپ کا شکریہ۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔
  8. پ

    اردو کتابوں کی ایک ویب سائٹ

    السلام وعلیکم! شکریہ بہت خوب۔
  9. پ

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔آپکی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔ اللہ تعالیٰ آپکو اردو کی اس شاندا ر خدمت پر اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
  10. پ

    فونٹ قرآن مجید فرقان حمید كے لیے ایک بہت ہی عمدہ خط

    عطاری قرآن فونٹ السلام علیکم! بھیا! آپ کو مبارک ہو آپ نے کمال کا کام کیا ہے۔کہ عربی فونٹس بمع اعراب کے عام کردیئے ہیں۔جس سے قرآن پاک کی آیات لکھنا آسان ہوگیا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔آمین!
  11. پ

    القلم صدف فونٹ

    فونٹس شاکر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔بہت اچھا کام کررہے ہیں۔اردو کا احیاء انہیں باتوں سے ہے۔مجھے تو یہ چیز آتی نہیں ورنہ آپ کا ہاتھ ضرور بٹاتے۔
  12. پ

    اردو ریاضی کتب

    ریاضیاتی فارمولے جناب الف نظامی صاحب! السلام علیکم! جنابَ من یہ آپ نے کمال کی شے تلاش کرلی ہے ازراہَ کرم ایسی چیزوں کو فورآ اپ لوڈ کرنی چاہےء وقت کی یہی ضرورت ہے۔ شکریہ
  13. پ

    علوی نستعلیق فونٹ ٹیسٹنگ فورم

    علوی نستعلیق السلام علیکم! تمام اراکین کو ہم سب کی طرف سے اتنا عظیم کام کرنے پر خراج تحسین۔ علوی نستعلیق کا اجرا ایک صدقہ جاریہ ہے۔اللہ تعالٰی موصوف کو اس کا اجر دے۔ؔمین!
  14. پ

    قرآن مجید اردو سرچ

    ما شاء اللہ کیا اچھی کوشش ہے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین!
  15. پ

    القلم قرآن فونٹ ریلیز

    جزاکم اللہ تعالیٰ فی الدارین!
Top