Recent content by پروفیسر افلاطون

  1. پروفیسر افلاطون

    تعارف میں ہوں پروفیسر افلاطون۔

    من آنم کہ من دانم۔ بہرحال مہربانی۔ جزاک اللہ، آپ سب کا بہت شکریہ۔ بہت نوازش اور آپ سب سے سیکھنے کا موقع ملتا رہے گا۔
  2. پروفیسر افلاطون

    تعارف میں ہوں پروفیسر افلاطون۔

    عربی والے ویلکم سے مجھے معاف رکھیں۔ ہاں انگلش والے ویلکم سے کوئی حرج نہیں۔ جو کہ یقینا فاخر رضا کا مطمع نظر ہے۔
  3. پروفیسر افلاطون

    تعارف میں ہوں پروفیسر افلاطون۔

    شمشاد بھائی افلاطون ایک استعارہ یعنی ایسا شخص کا جس کے پاس معلومات بہت زیادہ ہوں یا بہت ذہین ہو۔ ہمارے پنجابی میں کہتے کہ “بہہ جا توں ایڈا افلاطون۔” یعنی اتنی ذہانت ناں بکھیرو، اور آرام سے بیٹھےرہو۔ تو چونکہ یو ٹیوب چینل کا ڈومین جو ذہن میں تھا وہ کافی وسیع تھا اور مختلف موضوعات پر معلوماتی...
  4. پروفیسر افلاطون

    تعارف میں ہوں پروفیسر افلاطون۔

    آپ سب کا بہت شکریہ۔ اور معذرت بھی کہ لیٹ جواب دے رہا ہوں۔ افلاطون تو ایک بھی کم نہیں ھوتا، چہ جائیکہ دو دو افلاطون محفل میں جمع ھو جائیں۔ اب دھماچکڑی تو مچے گی ہی۔ تو صاحب انشاءاللہ مسلسل حاضری رہے گی اس محفل میں۔
  5. پروفیسر افلاطون

    تعارف میں ہوں پروفیسر افلاطون۔

    السلام علیکم۔ فی الحال اپنا مجازی تعارف ہی پیش خدمت ہے۔ میرا اردو ویب سے ناطہ کئی سال پہلے ایک گوگل سرچ سے شروع ہوا۔ اور وہ سرچ کی ورڈز تھے کہ وینڈوز سیون میں اردو کیسے لکھتے ہیں؟ بس اس سرچ سے اردو ویب کا ایک پنڈورہ باکس کھل گیا، وہ دن گیا اور آج کا دن آیا اردو ویب سے مسلسل رابطہ رہا۔ یونیکوڈ...
  6. پروفیسر افلاطون

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کروں

    محمد خلیل الرحمن بھائی۔ آپ کا بہت شکریہ۔ میں انشاءاللہ چینل کا تعارف، اور دیگر ویڈیوز جلد متعلقہ زمروں میں پیش کروں گا۔
  7. پروفیسر افلاطون

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کروں

    اچھی ویڈیو ہے۔ اس موضوع پر میں نے ایک انیمیٹیڈ ویڈیو اردو میں بنائی ہے۔ جان کی امان پاوں اور مجھے اگر لنک شئیر کرنے کی اجازت دی جائے تو یہ محفلین حضرات جو تاریخ، خصوصا برصغیر کی تاریخ سے دلچسپی رکھتے ہیں کے لئے اچھا اضافہ ہو گی۔ یہاں سے دیکھ سکتے۔
  8. پروفیسر افلاطون

    کچھ خاص نہیں۔۔۔۔

    کچھ خاص نہیں۔۔۔۔
Top