اور سب سے اهم ٹاپک
اسلام کے اجزا
میں سے ایتھکس
اخلاقیات
رواداری
احساس
احسان مندی
انفرادی حقوق و فرائض
اجتماعی حقوق و فرائض
انسانیت
دین فطرت و قدرت
اس پر بھی کام جاری هے
اس منصوبه کی تکمیلی مدت پانچ سال هے
درکار فنڈز کی مدت تین سال هے
اسکے بعد یه منصوبه بطور اداره برائے مخصوص افراد بھی بن سکتا هے اس میں وسعت کی گنجائش هے
کم از کم افراد 15افراد کی معاونت درکار هے
مالی
کم ازکم 800 روپے سالانه کی بنیاد پر
ریڈیو تین حصوں پر مشتمل هو گا
لائیو
آرکائیوز
آن ڈیمانڈ ٹریکس...
جب اسلام کی بکھری قدروں کو حضور نبی کریم نے سمیٹ کر غلبه دین فطرت کی کوشش دوباره کی تب سے پهلے بھی عرب سوسائٹی میں عیسائیت اور یهودیت میں کچھ روایات اور عادتیں اچھی تھیں آپ ص نے ان کو خود بطور شارع اسلام میں داخل کیا اور ان نو مسلم کو ان راوایات کو مزید پخته کرنے کی ھدایت کی
بحواله حدیث وفد عبد...