Recent content by پردیسی

  1. پردیسی

    اپنے موبائل فون سے بہت آسانی سے اردو میں لکھیں ۔۔جدید ایڈیشن

    جی محترم راقم صاحب ۔۔۔۔ کبھی اس بارے میں سوچوں گا ۔۔۔آپ کے تبصرے کا بے حد شکریہ
  2. پردیسی

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    بہت عمدہ ۔۔۔ بہت خوبصورت اور اعلی فوٹو گرافی
  3. پردیسی

    اپنے موبائل فون سے بہت آسانی سے اردو میں لکھیں ۔۔جدید ایڈیشن

    اپنے موبائل فون سے بہت آسانی سے اردو میں لکھیں ۔۔جدید ایڈیشن ویڈیو کو بڑا کر کے دیکھیں ۔۔۔ آپ کو سمجھنے میں آسانی رہے گی
  4. پردیسی

    ایک شعر قندیل بلوچ کو خراج عقیدت

    پوچھ لو جب اپنے خدا سے تم کیا ضرورت تھی بھائی دینے کی جو بھی جواب ملے گا تمہیں رہ جاؤ گی اپنے سوال میں گم پردیسی پاکستانی
  5. پردیسی

    قندیل بلوچ تجھے سلام

    بہت عمدہ نایاب بھائی
  6. پردیسی

    قندیل بلوچ تجھے سلام

    عزت مآب محترم محمد عبداللہ صاحب ۔۔ہم نے تو کسی بھی ملا پر الزام تراشی نہیں کی ۔۔۔ بلکہ ہم نے تو یہ فرمایا کہ ۔۔۔۔'' اس نے ملا کی غلیظ فطرت سے پردہ اٹھایا ۔۔۔۔ کیا غلط کیا براہ مہربانی اس پر تبصرہ کیجئے ۔۔۔ ہم آپ کے مشکور ہوں گے
  7. پردیسی

    قندیل بلوچ تجھے سلام

    میرے محترم بات تو آپ کی سو پیسے ٹھیک ہے ۔۔۔کون آپ کے سامنے آ سکتا ہے ۔۔۔تھوڑی نہیں پورے اکیس توپوں کی سلامی ۔۔۔بھرا جی کچھ کم کر لیں ۔۔۔ آپ کی مہربانی ہوگی برادر اصل میں آپ جذباتی ہو گئے ہیں ۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ تجربہ آپ کو بہت کچھ سکھائے گا ۔۔۔۔۔ آپ یہ بھی سیکھیں گے کہ عام گلی...
  8. پردیسی

    قندیل بلوچ تجھے سلام

    وہ بد کردار تھی ۔۔۔۔کسی نے دیکھا ؟ اس نے بہت سے مردوں کے اذہان کو ننگا دکھایا ۔۔۔۔ کیا برا کیا اس نے ملا کی غلیظ فطرت سے پردہ اٹھایا ۔۔۔۔ کیا غلط کیا ہاں وہ منہہ پھٹ تھی ، فیشن ایبل تھی مگر ایک کمزور عورت تھی ۔۔۔۔اس لئے قتل کر دی گئی قندیل بلوچ ۔۔۔ اللہ تیرے گناہ معاف کرے۔۔آمین
  9. پردیسی

    مت مارو اپنے لوگوں کو

    واہ کیا خوبصورت اور حقیقی نظم ہے
  10. پردیسی

    میں بٹیا مقدس ( چھوٹی سی بہن ) کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے دوبارہ محفل پر بلایا

    میں بٹیا مقدس ( چھوٹی سی بہن ) کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے دوبارہ محفل پر بلایا
  11. پردیسی

    لاہور میں ایک اور ملاقات۔۔۔

    میں آپ کی اس پالیسی سے اتفاق نہیں کرتا ۔۔۔ اس لئے آپ سے درخواست کرتا ہوں کے میری ان تمام پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے ۔محترم عاطف بٹ کی تحریر ان سے پوچھ کر ڈیلیٹ کر دی جائے
  12. پردیسی

    لاہور میں ایک اور ملاقات۔۔۔

    سر جی آپ ان باتوں کو چھوڑیں۔۔بس آپ آئیے گا ۔۔۔ دھرنا سیاست دانوں کے لئے رہنے دیں :)
  13. پردیسی

    لاہور میں ایک اور ملاقات۔۔۔

    سیاست تو کب کی ختم ہو چکی ۔۔ بس اب وہاں ہو ہا اور ہلاگلا ہو گا۔ہاں کچھ لگائی بجھائی بھی ہوسکتی ہے :LOL:
  14. پردیسی

    لاہور میں ایک اور ملاقات۔۔۔

    بہت شکریہ محترم عاطف برادر ۔۔۔ حکم نہیں دیا تھا درخواست کی تھی :) یہ ملاقات صرف مل بیٹھنے کا بہانہ ہے ۔ کیونکہ کام کام کام کر کر کے انسان جب پاگل ہونے کے قریب ہو جاتا ہے تو اسے چند اچھے دوستوں سے مل کر راحت محسوس ہوتی ہے۔اس لئے ہماری طرف سے ایسی ملاقاتوں کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ امید ہے آپ لاہور...
Top