Recent content by پاکستانی

  1. پاکستانی

    مہدی حسن مہدی حسن انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحوم کی معغفرت فرمائے ۔۔۔ آمین
  2. پاکستانی

    مبارکباد خرم شہزاد خرم ابو بن گئے

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک باد
  3. پاکستانی

    انتہائی ایجوکیشنل شاعری۔

    لاجواب - خوب شاعری کی ہے
  4. پاکستانی

    ہارڈ ڈسک کےپارٹیشن بمعہ ڈیٹا ڈیلیٹ ہوگئے ہیں

    iCare Format Recovery Software v1.1 Portable.rar بھی اچھا کام کرتا ہے آزما کر دکھ لیں۔
  5. پاکستانی

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    نئے صوبے بننے چاہیں اور یہ ضرورت بھی ہیں۔
  6. پاکستانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    آج کا دن الحمداللہ کافی اچھا رہا، مگر گرمی سے برا حال ہے، پنکھے کی گرم ہوا، اے سی کا منہ چڑا رہی ہے۔ پاکستان زندہ باد، پاکستانی پائندہ باد گیلانی سچ ہی کہتا ہے 'اگر ہم اتنے ہی تنگ ہیں تو پاکستان چھوڑ کیوں نہیں جاتے' اب سید بادشاہ کو کون سمجھائے کہ شاہ جی ہم پاکستان سے تنگ نہیں بلکہ پاکستان آپ...
  7. پاکستانی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. پاکستانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پاکستانی فلم انڈسٹری کو ایک نیا موڑ دینے والی فلم ۔۔۔ مولا جٹ:bomb:
  9. پاکستانی

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    جی شمشاد بھائی السلام علیکم معمولی سی رقم میں بھی اس میں شیئر کرنا چاہتا ہوں، میرے پاس ماسٹرکارڈ ہے مگر اس کے لئے طریقہ کار کیا ہوگا ۔۔ اس بارے ذرا رہنمائی فرما دیں ۔۔۔۔۔ شکریہ
  10. پاکستانی

    نظم "دعا" از محمد عثمان جامعی

    زندہ باد بہت شکریہ عین عین ۔۔۔ انشاءاللہ یہ وقت بہت جلد آئے گا کیونکہ کراچی تُو زندہ رہے گا
  11. پاکستانی

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    پاکستان میں رہنے والے احباب کیا کریں ۔ کیونکہ پے پال کی سروس پاکستان میں دستیاب نہیں ہے؟
  12. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    شکریہ الحمداللہ - اللہ کا کرم ہے
  13. پاکستانی

    آج کی تصویر

    لاجواب - بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں
Top