// دوست
مجھے در اصل WordPress پر اردو کے ساتھ English لکھنی ہے ، آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے وقت لگے گا ( شاید ) ، اگر کوئی Plugin وغیرہ ہے تو کافی آسانی ہو جائے گی ، اسی Forum میں جو Online Editor ہے ، اس کو حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ یہ کوئی اور آسان متبادل طریقہ ؟
// arifkarim
آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے یہ مسئلہ NotePad میں تو حل ہو گیا پر WordPad میں صورت حال تبدیل نہیں ہوئی کیوں کہ WordPad میں یہ Option ، Menu میں موجود نہیں !
// دوست
آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے اب میں WordPad میں آسانی سے اردو کے ساتھ English لکھ سکتا ہوں اور...
// اسد
نہیں ، میں sp2 استعمال کر رہا ہوں ، sp3 انسٹول کر کہ دیکھوں گا ، باقی آپ کا یہ جملہ :
میرے اوپر سے گزر گیا ، کیا آپ اس کو تفصیل سے بتا سکتے ہیں !
جواب دینے کا بہت بہت شکریہ ۔
میرا مسئلہ کچھ اور ہے ، اردو سے انگریزی یہ انگریزی سے اردو سوئچ کرنا مسئلہ نہیں بلکہ ایک ہی لائن میں لکھنے کا مسئلہ ہے ،
پر پھر بھی جواب دینے کا شکریہ ۔
// ابن سعید
جلد جواب کا شکریہ ، میں ایکس پی کا ڈفولٹ ورڈ پیڈ استعمال کر رہا ہوں ، اس کو فکس کرنے کا کوئی طریقہ ؟ یہ پھر اس کا کوئی لائٹ ویٹ متبادل سوفٹ وئیر ، مائیکروسوفٹ اوفس کے الاوہ ؟
السلام علیکم ،
مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے ، میں نے اپنے کمپیوٹر میں اردو انسٹول کی ہے ، میں XP استعمال کررہا ہوں ، مسئلہ یہ ہے کہ میں جب بھی کسی سوفٹ وئیر میں اردو کے ساتھ انگلش لکھنے کی کوشش کرتا ہوں تو انگلش ورڈ کے بعد تحریر اس لائن کے شروع میں چلی جاتی ہے ، اس مسئلے کا اگر کوئی حل کسی کے علم میں...