Recent content by وقار علی روغانی

  1. و

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    بہت نوازش جناب الف عین صاحب ۔
  2. و

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    میں نے تدوین کرلی ہے جنابِ سید ۔ آپ اسے میری نظر کی "کمزوری" کہہ سکتے ہیں ۔ اب تو میں یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ ایک غلطی تو ہر ایک کو معاف ہے کیونکہ اس ایک دھاگے میں کافی ساری غلطیاں کرڈالی ہیں ۔ سب سے معذرت ؛ اُمید ہے معاف فرمائیں گے ۔ دراصل انگریزی الفاظ دیکھ کر لگتا ہے کہ "آصف" ہے ؛ اگر ناگوار...
  3. و

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    بہت نوازش جنابِ مدیر! تعارف یہی ہے کہ اُردو سیکھنے کا خواہش مند ہوں ؛ ایک طالب علم سمجھ لیجئے بس۔
  4. و

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    آپ سب کی مدد کا بہت بہت شکریہ ۔ عاطف علی صاحب یہ میری غلطی ہوگی کہ ایک کی جگہ اک لکھا ہے ۔ یقینا اُردو محفل ایسی جگہ ہے جہاں بندہ اردو سیکھنے کے لئے کسی بھی وقت اور کہیں سے بھی رجوع کرسکتا ہے ۔
  5. و

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    بجا فرمایا آپ نے ۔ اشکال کافی حد تک دور ہوگیا لیکن یہ نگاہ اور دیدہ کو یکجا کرنے سے کیا مراد ہے یہاں؟ کیا نگاہ سے مراد نظر اور دیدہ سے مراد آنکھ ہے؟
  6. و

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    براہِ کرم سودا کے اِس شعر کی تشریح کردیں: سودا نگاہِ دیدہِ تحقیق کے حضور جلوہ ہر ایک ذرے میں ہے آفتاب کا میرزا رفیع سودا
Top