وسیم عباس نایاب

میرا نام وسیم عباس تخلص کی ضرورت مجھے اس لئے نہیں کیوں کہ شاعری میں کرتا نہیں بس مجھے شاعری پڑھنے میں مزہ آتا بس ایسے ہی اپنا تخلص نایاب رکھ لیا ہے
میں ایک پشتون ہوں اور سعودیہ میں پچھلے پانچ سال سے محنت مزدوری کے سلسلے میں مقیم ہوں
منگنی ہوگئی اور انشااللہ اگر اللہ کو منظور تھا تو اس چھٹی پر شادی کا رادہ ہے
تعلیم بی اے فیل
پیشے کے لحاظ سے میں کچھ بھی کر لیتا ہوں مثلا رنگ سازی مستری اور ہر قسم کا لوڈ ان لوڈ
یوم پیدائش
مارچ 13، 1990 (عمر: 34)
ذاتی ویب سائٹ
http://www.pukhto.org
مقام سکونت
الخبر دمام سعودیہ العربیہ
جھنڈا
SaudiArabia
موڈ
Aggressive
Gender
Male
Occupation
مزدور

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top