شمشاد بھائی میں اتنی تیزی سے نہیں لکھ سکتی آپ تو بہت تیزی سے جواب دیتے ہیں۔ میری طرف سے آپ کی پیشکش قبول ہے مجھ کو تو صرف زبان ہی ہلانی ہے پکانا تو کسی اور نے ہے نا
دیکھیں بھائی مجھے آنے میں کافی وقت لگے گا ۔ اور کبھی کبھی تو ہوسکتا ہے ہفتے ہفتے میری کوئی خبر نہ ہو چاہے آپ بیل بجائیں یا دستک دیں بھلا دروازہ ہی توڑ دیں
نوازش ۔ ویسے میری کچھ زیادہ ہی تعریف ہوگئی کبھی کبھی تعریف بہت منہگی بھی پڑ جاتی ہے خاص کر جب چائینیز کھانوں کی بات ہو۔
میں مزاق کر رہی ہوں بھائیوں کیلئے تو بہن ہر وقت حاضر رہتی ہیں