Recent content by نون جیم

  1. نون جیم

    غزل کا مطلع اور مقطع تنقید اور اصلاح کے لئی پیش ہے

    جی نہیں وارث صاحب، بندہ اس گفتگو بہت محظوظ ہو رہا ہے اور اس کے علاوہ اُپکے اسباق کی گزشتہ لڑیاں خوپ دلچسپی سے پڑھ رہا ہے اور بہت کچھ سیکھنے کے علاوہ لطف اندوز ہو رہا ہے۔ آپ یہ علم بانٹ کر ایک بہت پڑی نیکی کر رہے ہیں اورآپ کی طرف سے ایک صدقہ جاریہ ہے۔ جیسے جیسے لوگ اس سے فیض یاب ہونگے آپ کو اس...
  2. نون جیم

    اصلاح اور بے لاگ تنقعید درکار ہے

    جی اسی برس۔ خاکسار نےفقط نظامت کی تھی مشاعرہ کی۔ میں نہیں سمجھتا کہ میرا کلام مشاعروں میں سنائے جانے کا قابل ہے۔ اپنا کام اآپ جیسے اچھے شعراء کو کبھی کبھار اکٹھا کر لینا اور اچھے کلام سے خود اور دوستوں کو محظوظ ہونے کے مواقع پیدا کرنا ہے اور یہی مالا کے مقاصد مییں شامیل ہے۔ ہم اکرم ثاقب کے...
  3. نون جیم

    اصلاح اور بے لاگ تنقعید درکار ہے

    زیف صاھب، اُس کے بعد گزشتہ برس جون میں آپ نے ہمارے سالانہ مشاعرہ جو کہ ورجیننا میں ڈیلاس شینٹلی سنٹر میںمنعقد ہوا اُس میں بھی شرکت کی تھی۔
  4. نون جیم

    اصلاح اور بے لاگ تنقعید درکار ہے

    خرم صاحب کو تو ادبی دُنیا کی کچھ محفلوں میں سننے کا موقع ملا ہے۔ ۔۔۔ جہانزیب اور ظفری صاحب سے کو تعارف فی الحال نہیں۔ زیف سید صاحب اور اسد حسن اف وایٰس آف امریکہ والے ہماریے ایک دو مشاعروں میں روتق بخش چکے ہیں۔ بالٹی مور کے علاقہ میں ہم نے ایک ادبی تنظیم چند سال قبل 'مالا' کے نام سے قائم کی تھی...
  5. نون جیم

    غزل کا مطلع اور مقطع تنقید اور اصلاح کے لئی پیش ہے

    محبتوں کے نصاب لکھنا تو زندگی کی کتاب لکھنا شوخیاں اپنی بے انتہا ناصر عنائتیں اُس کی بے حساب لکھنا کسی بحر کے قریب قریب ہے کہ نہیں۔؟۔ اگر ہے تو کیا بحر بنے گی؟ مطلع اور مقطع کی بحور میں کافی فاصلہ نظر آتا ہے، اس فاصلہ کو کس طرح ختم کیا جا سکتا ہےَ؟ اگر ان دو اشعار پر راھتمائی مل جائے...
  6. نون جیم

    تعارف نون ۔ جیم - تعارف

    پیشہ کمپیوٹر سائینس اور تجارت ۔ شوق شعر و ادب ۔ بندہ عرصہ 28 سال سے لاہور پاکستان سے ہجرت کرنے کے بعد سے امریکہ میں مقیم ہے۔ شعر و ادب کا خاندان میں کافی چرجا ہونے کے باعث کم عمری سے لگاؤ رہا ہے اور بہت سے اچھے شعراء کو پڑہنے اور سننے اور سراہنے کا موقع ملتا ریا۔ لکھنے کے شوق کی تسکین گر چہ نہ...
  7. نون جیم

    اصلاح اور بے لاگ تنقعید درکار ہے

    شکریہ۔ الف عین صاحب۔ پیشہ کمپیاٹر سائینس اور تجارت ۔ شوق شعر و ادب ۔ بندہ عرصہ 28 سال سے لاہور پاکستان سے ہجرت کرنے کے بعد سے امریکہ میں مقیم ہے۔ شعر و ادب کا خاندان میں کافی چرجا ہونے کے باعث کم عمری سے لگاؤ رہا ہے اور بہت سے اچھے شعراء کو پڑہنے اور سننے اور سراہنے کا موقع ملتا ریا۔ لکھنے کے...
  8. نون جیم

    تعارف نون ۔ جیم - تعارف

    مجید امجد کی زبان میں: میں روز ادھر سے گزرتا ہوں‌کون دیکھتا ہے میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا ھزار چہرے خود آراء ہیں کون جھانکے گا میرے نہ ہونے کی ہونی کو کون دیکھے گا اُردو شاعری کی پاقاعدہ درس و تدریس پر انٹر نیٹ پر تحقیق مجھے اس فورم تک لے آئی۔ میرا عقیدہ ہے کسی بھی علم کو...
  9. نون جیم

    اصلاح اور بے لاگ تنقعید درکار ہے

    تنقید کا شکریہ بالکل عارف صاحب۔ آپ کو املا کی غلطیاں درست کرنے کو پورا حق ہے۔ خصوصا اُردو ادب فورم پر اس قسم کی غلطیوں کی گنجاءش نہییں ہونی چاہیے۔ آئییدہ بندہ احتیاط سے کام لے گا!!!
  10. نون جیم

    اصلاح اور بے لاگ تنقعید درکار ہے

    نہ جانے درج ذیل غزل کسی مروجہ بحر میں ہہے بھی کہ نہیں؟ اگر ہے تو کون سی بجر ہے؟ بحور و عروض پر خاکسار کو کو ئی عبور حاصل نہیں۔۔۔ صرف مشق کے طور پر چند اشعار موزوں کر نے کی اپنی سی کوشش کی ہے۔ اگر کچھ مشورہ اور اصلاح مل جاے تو مشکور ہونگا۔۔۔ نون جیم میرے دل میں اک شک ہے، یہ کیا ہے تیرے دل میں...
Top