Recent content by نور-

  1. نور-

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    زبردست کتاب ہے۔ہر جملہ قولِ زریں ہے۔۔۔اس کے علاوہ واصف علی واصف صاحب کی اور بھی تمام کتب انتہائی اعلیٰ ہیں ۔۔گفتگو کے نام سے ان کی کئی کتب دستیاب ہیں ۔ غالباً ان کی روزمرہ کی گفتگو کو ریکارڈ کرکے کتابی شکل دی گئی ہے
  2. نور-

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پروفیسر احمد رفیق اختر کی احسنِ تقویم زیرِ مطالعہ ہے۔
  3. نور-

    کراچی میں معیاری کتب خانے

    محمداحمد صاحب محمدامین صاحب راشداشرف صاحب آپ تمام احباب کا کتب کے حوالے سے اتنی کارآمد معلومات دینے کا بےحدشکریہ۔
  4. نور-

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  5. نور-

    کراچی میں معیاری کتب خانے

    محمداحمد احمد صاحب۔۔کیایہ بیت المکرم والا بازار پورا ہفتہ کھلا رہتا ہے۔۔۔
  6. نور-

    کراچی میں معیاری کتب خانے

    السلام علیکم مجھے نہیں معلوم کہ یہاں پر یہ سوال موزوں ہے یا نہیں بہرحال اگر اس طرح کے سوال کے لئے یہ لڑی ناموزوں ہے تب بھی امید ہے آپ میری لاعلمی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میری غلطی کو معاف فرمائیں گے ۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ کراچی میں معیاری کتب کی دکانوں کے حوالے سے میری رہنمائی فرما سکتے ہیں...
  7. نور-

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے the magic کا اردو ترجمہ میجک ابھی ختم کیاہے شکرگزاری اور اس کے فوائد پر آسٹریلوی خاتون رہونڈا بائرن کی ایک منفردکتاب ہے۔مجھے تو اچھی لگی۔اس کے علاوہ آجکل دو کتب زیرمطالعہ ہیں ایک سیرت النبی کی کرنیں از مفتی محمد عکاشہ بستوی،416 صفحات پر مشتمل یہ کتاب نہایت سادہ زبان میں لکھی گئی ہے اور...
  8. نور-

    تعارف میں کون ہوں

    شکریہ محمد وارث اور حاتم راجپوت صاحب
  9. نور-

    میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں،،،، میرے کمرے میں کتابوں کے سواکچھ بھی نہیں

    میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں،،،، میرے کمرے میں کتابوں کے سواکچھ بھی نہیں
  10. نور-

    تعارف میں کون ہوں

    راحیل فاروق،خالد محمود اور ادب دوست صاحب شکریہ
  11. نور-

    تعارف میں کون ہوں

    شکریہ لئیق بھائی
  12. نور-

    تعارف میں کون ہوں

    فاروق احمد بھٹی اور آبی ٹوکول شکریہ
  13. نور-

    تعارف میں کون ہوں

    صفحہ زیست کورا ہے ابھی تو کیا فکر ۔۔۔۔ رکھ رب تے آس ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے کورے صفحہ ہستی میں " تصویر کائنات " اپنا رنگ بھر ہی دیتی ہے ۔۔۔ بہت دعائیں شکریہ نایاب صاحب آپ نے علامہ کی یاددلادی،،،،
  14. نور-

    تعارف میں کون ہوں

    عارف کریم، نور سعدیہ شیخ صاحبہ اور تجمل حسین صاحب شکریہ،،،،
Top