Recent content by نعمان علی نقوی

  1. نعمان علی نقوی

    کابل کے قصائی حکمت یارکی واپسی

    امید ہے جلد ہی اپ لبنان کے قصائی حسن نصراللہہ پر بھی ایسا ہی ذہر الود آرٹیکل لکھ کر اپنے غیر جانبدار ہونے کا ثبوت دیں گے
  2. نعمان علی نقوی

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    اگر ایسا ہی ہے تو پھر اس تبدیلی کا اغاز صرف بیس پچیس سال پہلے ہی کیوں شروع ہوا ؟ ہندی اردو بولنے والوں کے اس ملاپ کا اثر پرانی ہندی فلموں میں کیوں محسوس نہیں ہوا؟
  3. نعمان علی نقوی

    ایران، امریکہ اور اسرائیل

    اس قسم کی اوٹ پٹانگ افواہیں چھوٹے موٹے اخبارات پھیلاتے ہی رہتے ہیں مثلا یہ دیکھیے روزنامہ اسلام کا شوشہ حوثی باغیوں کو اسرئیل کی جانب سے ہتھیار فراہمی کا انکشاف مورخہ 7 اپریل 2015
  4. نعمان علی نقوی

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    یہ مضمون ملاحضہ کیجئے موصوف نے پیچیدہ عسکری اصطلاحات تو درکنار سادہ نوعیت کےانگریزی کے الفاظ بھی اردو میں ترجمہ کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی بیشتر اردو میں لکھے گئے انگریزی الفاظ کا تلفظ یا سپیلنگز غلط اور ہندی سٹائل کا تڑکا بھی کہیں کہیں محسوس کیا جا سکتا ہے پتہ نہیں کس سیارے کی مخلوق کو...
  5. نعمان علی نقوی

    جانوروں اور پرندوں پر ظلم نہ کرو

    روزنامہ ایکسپریس 9 فروری 2015 لیاقت راجپر
  6. نعمان علی نقوی

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    پس ثابت ہوا پاکستانی اور ہندوستانی اردو میں فرق ہے چاہے وہ رسمی ہو یا غیر رسمی :smile-big: لیکن یہ فرق آج سے صرف بیس سال پہلے تک نہیں تھا حیرت ہے اردو اپنی ایجاد سے لے کر بیس سال پہلے تک ہندی لب و لہجے سے متاثر نہ ہوئی لیکن میڈیا کے انتہا پسند و متعصب سائنسدانوں نے صرف بیس سال کی مدت میں...
  7. نعمان علی نقوی

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    لیکن یہ فلسفہ نئی نسل کے بچے تو نہیں سمجھتے جو اردو اسی میڈیا سے سیکھ کر بڑے ہو رہے ہیں
  8. نعمان علی نقوی

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    لیکن اب تو آپ کے میڈیا فلموں ڈراموں وغیرہ پر بھی تو اسی ہندی نما اردو کو ہی تھوپ دیا گیا ہے جو اخبارات کی نسبت زیادہ نقصان دہ ہے
  9. نعمان علی نقوی

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    ‘‘آپ کا پیش کردہ موضوع ‘‘ واہ کیا جملہ ہے کئی گھنٹوں کی بد ہضمی رفع ہو گئی :party: اورمیرےعلم میں مذید اضافہ کے لئے اگر آپ کے اس جملے ‘‘ غیر معیاری ترکیب ہی مانی جاتی ہے‘‘ کو یوں کہا جائے غیر معیاری ترکیب ہی سمجھی جاتی ہے تو اسے کیا کہیں گے آپ ؟ دراصل یہ الفاظ ۔۔ مانا جاتا ہے...
  10. نعمان علی نقوی

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    تقریبا ایک ہفتہ پہلے میں اپنے کالج کے زمانے کے اردو کے پروفیسر صاحب سے اسی سلسلے میں ملنے گیا بہت ضعیف ہو چکے ہیں لیکن ان کی باتوں سے بہت مایوسی ہوئی اور تقریبا ایک گھنٹہ کی ملاقات کا لب لباب یہ تھا کہ میاں جیسا چل رہا ہے برادشت کرو ان کا کہنا تھا کہ بیٹا جس طرح آپ کو آج کی نئی نسل کی زبان سے...
  11. نعمان علی نقوی

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    غالبا معاملہ ذیربحث لایا گیا یا معاملے کی نشاہدہی کی یا معاملے کی طرف توجہ دلائی یا معاملے پر بحث کی
  12. نعمان علی نقوی

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    جیسا کہ میں نے پہلے کہا فی الحال الیکٹرانک میڈیا بھیڑ چال میں ذرا اگے ہے اور الیکڑانک میڈیا پر بھارت نواز طبقہ بھی ہاوی ہے جو اس بھیڑچال کو کلچرل ایکسچینج کا نام دے رہا ہے اخبارات ابھی ابتدائی سٹیج پر ہیں مثلا سنسکرت کے چند الفاظ اور اردو کے جملوں کی غلط ترتیب و استعمال وغیرہ ایک جملے کا استعمال...
  13. نعمان علی نقوی

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    جی آپ پتہ کیجئے پتہ چلے تو ہمیں بھی بتائیے گا ۔۔۔۔
  14. نعمان علی نقوی

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    بہت بہت شکریہ بندہ ایسے ہی آرٹیکلز اور فہرست کی متلاشی تھا مقصد تنقید نہیں تھا اور نہ ہی میں نے کہیں ایسا دعوہ کیا ہے کہ میں اردو میں مہارت رکھتا ہوں اسی لئے خبروں کی کٹنگز پیش کرکے موقف واضع کرنے کی کوشش کی۔ ہمارا اصل مقصد تو بس اچھی اردو کے بچے کھچے کھنڈرات میں سے بنیادوں کے نشان ڈھونڈنا...
Top