Recent content by نعمان حجازی

  1. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    اوپر آپ لوگوں نے جو جو باتیں کی ہیں ان کا جواب میں اپنے پچھلے مراسلے میں دے چکا ہوں میرے خیال میں مجھے اس بارے میں مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔
  2. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    اوپر آپ لوگوں نے جو جو باتیں کی ہیں ان کا جواب میں اپنے پچھلے مراسلے میں دے چکا ہوں میرے خیال میں مجھے اس بارے میں مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔
  3. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    بھیا پہلی بات تو یہ کہ ظاہری وضع سے بخوبی اندازہ تو ہو ہی جاتا ہے کہ میں یہاں کن کے ساتھ ہوں اس میں کوئی شک نہیں۔ لیکن ایسی صورتحال میں تعامل تین طرح کا ہو سکتا ہے۔ ایک تو اس طرح کہ جو بھی مدد، خدمت یا قربانی دی جا رہی ہو وہ ڈر کے دی جا رہی ہو کہ ایسا نہ کیا تو برا انجام ہو گا، دوسرا یہ کہ کسی...
  4. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    آپ کی بات ٹھیک ہے ویسے مدد کی مثال تو مل سکتی ہے لیکن آج کی اس لالچ سے بھری دنیا میں ایسا آج کل مشکل ہی دیکھنے کو ملتا ہے کہ ایک بالکل اجنبی شخص جو اپنے منہ سے خود کہہ رہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ میرا دوبارہ کب چکر لگے اسے آپ 3000 کی رقم چھوڑ دیں کہ جب بھی دوبارہ چکر لگے دے جانا جبکہ آپ کا کام...
  5. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    چلیں یہ طوفان کچھ تھما ہے تو مزید کچھ شیئر کر دیتا ہوں۔ کچھ ماہ قبل جب سردیاں عروج پر تھیں (اگرچہ ابھی تک سردی ختم نہیں ہوئی) میں موٹر سائیکل پر ایک علاقے کی طرف جا رہا تھا۔ افغانستان میں مرکزی شاہراہوں پر حکومت کی عملداری ہوتی ہے کیونکہ وہاں سے انہوں نے نیٹو کنٹینر گزارنے ہوتے ہیں اس لئے وہاں...
  6. نعمان حجازی

    بس اپنے خواب تم دے دو!

    احسن عزیز رحمۃ اللہ علیہ
  7. نعمان حجازی

    بس اپنے خواب تم دے دو!

    مجھے تم سے محبت تھی! محبت اس قدر۔۔۔۔۔۔ جو غم کے سب رشتوں پہ فائق تھی محبت بے غرض۔۔۔۔۔۔ جو دل میں بس رہنے کے لائق تھی بنا اس ساری چاہت کی مگر۔۔۔۔۔۔ اک خود فراموشی پہ قائم تھی کہ اپنے سامنے دنیائے دائم تھی! زمیں پہ بیٹھ کر ہم ایک سی تھالی میں کھاتے تھے کوئی فکرِ جہاں تھی نہ ہی اس کا غم اٹھاتے تھے...
  8. نعمان حجازی

    این۔جی۔او (نہ-جنو۔اولاد)

    یہ نظم احسن عزیز رحمہ اللہ کی ہے۔
  9. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    السلام علیکم عزیزانِ محفل میں نے اس لڑی کا آغاز صرف اس لئے کیا تھا تاکہ افغانستان کے کچھ حال کے متعلق اپنے مشاہدات بیان کر سکوں اور اسی کے متعلق لوگوں کی غلط فہمیاں دور کر سکوں اور اعتراضات کے بھی جواب دے سکوں۔ لیکن کوئی حضرت اسے ماضی میں گھسیٹ لے گئے تو کوئی کہیں یہاں تک کہ اب یہ بالکل مچھلی...
  10. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    خالد بھائی، جس قتال کا اعتراف طالبان خود کرتے ہیں اس کے ساتھ اس کی وجہ بھی بیان کرتے ہیں۔ آپکا میڈیا قتال کا تو بتا دیتا ہے لیکن وجہ گول کر جاتا ہے یا بدل دیتا ہے۔ قیصرانی بھائی آپکو شرعی نظام کی تعریف پر اگر اختلاف ہے تو آپ شوق سے اسے طالبان کی شریعت کہہ لیں لیکن مجھے چونکہ نہیں ہے اس لئے مجھے...
  11. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    خالد بھائی کاش کے لوگ واقعی میں قرآن و حدیث کو سمجھیں۔ نہ کے اپنی ناقص عقلوں کے مطابق صرف متن کو پڑھ کر خود سے اس سے نتائج اخذ کریں۔ ویسے اسلام کے ساتھ یہ کیسا عجیب مزاق ہے کہ اگر آپ میڈیکل سائنس کی بات کریں تو آپ کہیں گے میڈیکل جس نے پڑھی ہو وہی اس پر بات کر سکتا ہے ایک عام بندے کو کیا پتہ...
  12. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    قیصرانی بھائی! آپ یقینا ایسا کہہ سکتے ہیں لیکن جیسا کہ میں نے عرض کیا میں وہی کچھ لکھ رہا ہوں جو میں نے دیکھا۔ اور مقصد صرف یہ کہ چونکہ پاکستانی عوام تک حقیقت نہیں پہنچ رہی تو انہیں جو دیکھا اس سے آگاہ کر دوں۔ اس میں آپ کی یقین دہانی کے لئے ، ایک بات تو آپ کو میری گفتگو سے اندازہ ہو گیا ہو گا...
  13. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    محمد امین بھائی۔ احادیث اور قرآن کی آیات کے معاملے میں متن پر استدلال کرتے ہوئے نتائج نہیں نکالے جاتے۔ بلکہ نتائج کا دارو مدار اس بات پر ہوتا ہے کہ اس کی تشریح نبی اکرم نے خود کیا کی ہے، پھر صحابہ نے اس کی کیا تشریح کی پھر تابعین اور تبع تابعین نے کیا کی فقہا کی اس بارے میں کیا رائے ہے۔ اگر...
  14. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    اس کا جواب وہی ہے جو فارسی بان لوگوں کے متعلق دیا۔ طالبان کی کسی سے بھی اس کی زبان یا قوم کی بنیاد پر نہ لڑائی ہے نہ ہی ماضی میں کبھی تھی۔ ہاں ماضی میں طالبان سے پہلے زبان اور قوم کی بنیاد پر افغانستان میں بہت لڑائیاں ہوئی ہیں اس چیز سے انکار نہیں ہے۔ ہاں جو لوگ اتحادی فوجوں کے معاون ہوں گے...
  15. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    سویدا بھائی یہ آپ کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔ لیکن مجھے یہاں رہتے ہوئے ایک فیصد بھی اس کا شائبہ نہیں ملا کہ طالبان اور شمالی اتحاد کی لڑائی کسی معمولی سے پیمانے پر بھی قومیت اور لسانیت کی بنیاد پر تھی یا ہے۔شمالی اتحاد کے لوگ فارسی بان ہیں مان لیا ۔ للیکن اُس دور میں بھی طالبان کے ساتھ فارسی بان...
Top