بچپن بہت خوبصورت تھا مجھے لگتا ہے سب کا بچپن خوبصورت ہوتا ہے ، ذمہ داریوں اور پریشانیوں کے بوجھ سے آزاد۔ جب بچے تھے تو دل چاہتا تھا جلدی سے بڑے ہو جایْیں مجھے لگتا ہے ایساشاید اس لیے ہوتا کہ بڑوں کے پاس ہر کام کرنے کی آزادی ہوتی ہے یا شاید ہمیں لگتا ہے وہ یہ کام کرنے میں ازاد ہیں لیکن ہم نہیں...
اب سمجھ میں آتا ھے
________________
پیار کی کہانی میں
کِس جگہ ٹھہرنا تھا ؟
کِس سے بات کرنا تھی ؟
کِس کے ساتھ چلنا تھا ؟
کون سے وہ وعدے تھے ؟
جِن پہ جان دینا تھی
کِس جگہ بِکھرنا تھا ؟
کِس جگہ مُکرنا تھا ؟
کِس نے اِس کہانی میں
کِتنی دور چلنا تھا ؟
کِس نے چڑھتے سورج کے
ساتھ ساتھ ڈھلنا تھا...
بس مصروفیت میں سے تھوڑا وقت نکالا تھا بچوں کے ساتھ پتا ہی نہیں چلتا کہ دن کہاں گیا اور پھر آپکو بتایا تھا نا ایک چھوٹا سا آن لائن بزنس بھی شروع کر بیٹھی وہ بھی جان کو آیا ہوا ہے اسے بھی وقت نہیں دے پاتی
بڑی بیٹی ہے بیلا سوا تین سال کی
اور چھوٹا بیٹا عاہل سات ماہ کا
سائٹ تو نہیں بنائی ابھی البتہ کیونکہ جتنا کام ہے وہی بہت زیادہ لگ رہا ہے بچوں کے ساتھ
لنک
میں بولوں گی عائشہ سے کہ کچھ وقت نکال کر آ جایا کرے :)
میں ٹھیک ہوں چاچو. بس بچوں کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں بس انکی دیکھ بھال میں لگی ہوں. اور تو شوق شوق میں آرٹیفیشل جیولری کا آن لائن کام شروع کر بیٹھی ہوں. اب تو اپنے لیے بھی وقت نہیں ملتا. اور عائشہ کی بھی جاب شروع ہو گئی ہے.