نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم سب کو عرصے بعد آج محفل میں آ کر سمجھ نہیں آ رہا کرنا کیا ہے 😂
  2. ناعمہ عزیز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے.....
  3. ناعمہ عزیز

    اب سمجھ میں آتا ہے. شاعر نامعلوم

    اب سمجھ میں آتا ھے ________________ پیار کی کہانی میں کِس جگہ ٹھہرنا تھا ؟ کِس سے بات کرنا تھی ؟ کِس کے ساتھ چلنا تھا ؟ کون سے وہ وعدے تھے ؟ جِن پہ جان دینا تھی کِس جگہ بِکھرنا تھا ؟ کِس جگہ مُکرنا تھا ؟ کِس نے اِس کہانی میں کِتنی دور چلنا تھا ؟ کِس نے چڑھتے سورج کے ساتھ ساتھ ڈھلنا تھا...
  4. ناعمہ عزیز

    My body is safe my soul is terribly bruised. ۔۔۔۔۔How long will we remain petrified?

    My body is safe my soul is terribly bruised. ۔۔۔۔۔How long will we remain petrified?
  5. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بس چاچو زندگی کے جھملیوں میں۔۔۔ بڑا ہونا کتنا مشکل ہوتا ہے ذمہ داریاں ہی ذمہ داریاں۔ جی میں اسے کہوں سے کہ چکر لگا لیا کرے
  6. ناعمہ عزیز

    بہت شکریہ ممنون ہوں :)

    بہت شکریہ ممنون ہوں :)
  7. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بہت شکریہ :)
  8. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں تو آگئی ہوں باقیوں کو بلا لیں 🙂
  9. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    بس مصروفیت میں سے تھوڑا وقت نکالا تھا بچوں کے ساتھ پتا ہی نہیں چلتا کہ دن کہاں گیا اور پھر آپکو بتایا تھا نا ایک چھوٹا سا آن لائن بزنس بھی شروع کر بیٹھی وہ بھی جان کو آیا ہوا ہے اسے بھی وقت نہیں دے پاتی
  10. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  11. ناعمہ عزیز

    چائے

    بڑی بیٹی ہے بیلا سوا تین سال کی اور چھوٹا بیٹا عاہل سات ماہ کا سائٹ تو نہیں بنائی ابھی البتہ کیونکہ جتنا کام ہے وہی بہت زیادہ لگ رہا ہے بچوں کے ساتھ لنک میں بولوں گی عائشہ سے کہ کچھ وقت نکال کر آ جایا کرے :)
  12. ناعمہ عزیز

    چائے

    میں ٹھیک ہوں چاچو. بس بچوں کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں بس انکی دیکھ بھال میں لگی ہوں. اور تو شوق شوق میں آرٹیفیشل جیولری کا آن لائن کام شروع کر بیٹھی ہوں. اب تو اپنے لیے بھی وقت نہیں ملتا. اور عائشہ کی بھی جاب شروع ہو گئی ہے.
  13. ناعمہ عزیز

    چائے

    ضرور سونف اور الائچی سے خوشبو اور ذائقہ لطف آجاتا ہے چاۂے کا.
  14. ناعمہ عزیز

    چائے

    یہ پڑھ کے اسوقت دل کر رہا ہے کہ ایک کپ چائے ہو اور ساتھ کچھ بسکٹ بھی ہوں تو کیا ہی بات ہے. ویسے میں مہمانوں کے لیے بھی ویسی ہی چائے بناتی ہوں جیسی اپنے لیے. بے ساختہ مہمانوں کے لیے بھی چائے میں پتی کے ساتھ ساتھ الائچی اور سونف ڈال دیتی ہوں چونکہ مجھے خود بہت پسند ہے اور پھر دل ہی دل میں دعا...
  15. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    بالکل ٹھیک الحمدللہ. بیٹی بھی ٹھیک ہے جی اب تو سوا تین سال کی ہو گئیں ہیں اور بیٹا بھی ٹھیک ہے وہ بھی آج پورے چھ ماہ کا ہو گیا ہے. آپ سنائیں گھر میں سب کیسے ہیں؟
  16. ناعمہ عزیز

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون. اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور نبیل بھائی کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.
  17. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم چاچو.... آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی. جب سے آپ گئے تھے میں نے تو محفل میں آنا ہی چھوڑ دیا تھا. امید ہے آپ خیریت سے ہونگے.
  18. ناعمہ عزیز

    زینٹینگل آرٹ ( Zentangle Art)

    جو لوگ zentangle art کے بارے میں مزید جاننا چاہیں ان کے لیے لنک zentangle
Top